دل میں آپ کے لئے جو مقام ہے
اس کے آگے تو ساری دُنیا بھی عام ہے "
<<<💙🤗🖇️🌺🌏🌜👫🧡>>>
میرے لیےآپ کچھ خاص ہو ایسے
کسی پیاسے کو سمندر کی تلاش ہو جیسے "
کوئی کان بھرے اور ہماری دوستی ٹوٹ جائے۔
اتنے کچّے یار تھوڑی ہے ہم ««😎🔥»»۔