بسم اللہ الرحمن الرحیم
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ آپ اور اپ کے تمام گھر والوں کو حوادث زمانہ موسم کی سختیوں نامساعد حالات دیدہ و نادیدہ مخالفین سے محفوظ رکھے اور آپ کی زندگیوں میں امن سکون صحت و عافیت اور کشادگی لکھ دے۔ ایک چھوٹی سی گذارش تمام سامعین کرام کی نظر کرنا چاہتا ہوں۔ مینے 2016 میں یوٹیوب چینل بغیر کسی ارادے سے بنایا تھا وقت گذرتے ساتھ یوٹیوب کی اھمیت کا پتا چلا،پھر سوچا کیوں نہ اس پلیٹ فارم سے قرآن کریم کی اشاعت کو عام کیا جائے، بس پھر بسم الله پڑھ کے دھڑادھڑ تلاوت ریکارڈ کرنا شروع کی اور یوٹیوب کی زینت کرتا گیا،الحمد لله دس پارے مکمل اپنی آواز میں ریکارڈ کر چکا ہوں،آپ حضرات کا بہت سارا پیار ملا،دعا ہے الله رب العزت مجہے مکمل قرآن ریکارڈ کرنے کی توفیق عطا فرمائے
آمین ثم آمیـــــــــــــن یا ربّ العالمین
جن حضرات کے سامنے میرا چینل آجائے براہ کرم مجہے ضرور سبسکرائب کریں ،جزاک الله خیرا
آپکا اپنا قاری غلام مرتضی سومرو
+923023159398