Channel Avatar

Baloch Bhai @UCdkXU6_JcdVF-7jvwkhqGgg@youtube.com

202K subscribers - no pronouns :c

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم Assalam o Alaikum Dosto I'm Abdul


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Baloch Bhai
Posted 7 months ago

تاریخ ضرورت سے زیادہ تلخ ہے 😭

37 - 3

Baloch Bhai
Posted 7 months ago

کیا آپ حالیہ انتخابات کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج سے مطمئن ہیں ؟

15 - 2

Baloch Bhai
Posted 9 months ago

خدا کرے تمہارا بھی کوئی یوسف ہو ،
خدا کرے تمہیں اسکی قمیص بھی نہ ملے ،
السلام علیکم دوستوں بلوچستان نسل کشی کے حوالے سے لانگ مارچ کے بارے میں آپ جانتے ہونگے ، وہ اور بات ہے کہ مین اسٹریم میڈیا نہیں دکھا رہا لیکن سوشل میڈیا پر ہزاروں وڈیوز تصاویر موجود ہیں کہ کس طرح پرامن احتجاج کرنے والوں پر ظلم ہو رہا ہے اسلام آباد میں ۔ میری آپ تمام دوستوں سے گزارش ہے اس مشکل وقت میں ہم بلوچ بھائیوں بہنوں کا ساتھ دے ۔ اگر آپ خاموش رہے تو خدا نا کرے کسی دن آپکی بہن آپ کی ماں آپکی تصویر لیے اسی طرح روڈز پر دربدر ہوگی تب بہت دیر ہوچکی ہوگی ، ہماری مائیں اپنے چھ ماہ کے بچے ہاتھ میں لیے ہزاروں کلومیٹر کا پیدل سفر اسلام آباد کی سردی میں یونہی نہیں بیٹھیں کچھ تو ہوا ہے کچھ تو ہو رہا ہے پلیز ،
ہمارے لیے دعا کیجئے گا

43 - 18

Baloch Bhai
Posted 9 months ago

خدا کرے تمہارا بھی کوئی یوسف ہو 🤲🏼
خدا کرے تمہیں اس کی قمیض بھی نہ ملے 😭

55 - 15

Baloch Bhai
Posted 1 year ago

Next Video Konsi honi chahye?😊

11 - 5

Baloch Bhai
Posted 1 year ago

Jin Dosto Ne Abhi tak Follow Nahi kiya please Follow kren 👇 Link
twitter.com/BalochBhaii

14 - 2

Baloch Bhai
Posted 1 year ago

آپ موجودہ حکومت سے کتنے فیصد مطمئن ہیں ؟

18 - 1

Baloch Bhai
Posted 1 year ago

Black Day

20 - 7

Baloch Bhai
Posted 2 years ago

آج میری سالگرہ ہے 😊

27 - 6

Baloch Bhai
Posted 2 years ago

حالیہ بارشوں میں آپ کا شہر/گاؤں محفوظ ہے یا متاثر ہوا ہے ؟

16 - 3