Channel Avatar

World of lunatics @UCcuLGUzTltLBQ4DZXHTP_vg@youtube.com

417 subscribers - no pronouns :c

About the chanel, Hi. i'm just love the game BeamNG.Drive. B


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

World of lunatics
Posted 1 year ago

#عوام کیلئےاچھی خبر💛
#پٹرول 12 روپے اور #ڈیزل 30 روپےفی لیٹر #سستا!
پٹرول نئ قیمت 270
ڈیزل نئ قیمت 258

3 - 0

World of lunatics
Posted 1 year ago

Beautifull seen of my Country.

3 - 0

World of lunatics
Posted 1 year ago

‏نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

‏ ” جنت کے آٹھ دروازے ہیں۔ ان میں ایک دروازے کا نام ریان ہے۔ جس سے داخل ہونے والے صرف روزے دار ہوں گے۔“

‏(صحیح بخاری، ۳۲۵۷)

4 - 0

World of lunatics
Posted 1 year ago

‏" ہمیں بھی لیں گے وہﷺ اپنی رحمت کی لپیٹ میں
‏جسے خدا نے خود کہا رحمت اللعالمین❤
‏" ان شاء اللّه💕
‏__🥀♥️

4 - 0

World of lunatics
Posted 1 year ago

رمضان کے پہلے بیس روزے آو مدینے چلے اسی مہینے چلے
رمضان کے آخری دس روزے عید آگئی ہے میرا یار نی آیا
*.....اے حال ہے اج دے مسلمان دا.....*

4 - 2

World of lunatics
Posted 1 year ago

#‏بانوقدسیہ کہتی ہیں۔۔۔
‏دوسروں کو چھوٹا اور گھٹیا ثابت کرنے
‏سے آج تک کوئی عظیم نہیں بن سکا۔کسی
‏کا پردہ رکھنے میں ہی #عظمت اور بڑائی ہے۔۔

4 - 0