نماز بروقت ، عزاداری ہر وقت۔.!
ہمارا مقصد فقط فروغِ عزادری ہے۔
یہ چینل ہمارا ذریعہ معاش نہیں ہے۔
چینل برائے امام حسینؑ بنایا ہے اور اس سے حاصل ہونے والی آمدنی نامِ امامِ حسینؑ استعمال ہو گی۔
ہم اپنا content بہت محنت سے تیار کرتے ہیں۔ بغیر اجازت ہمارا content استعمال کرنا منع ہے۔ بغیر اجازت ویڈیو آڈیو استعمال کرنے والے کو copyright strike کر دیا جائے گا۔
آپ مومنین سے گزارش ہے ہمارے لئے دُعا کریں ہم اپنے اس نیک مقصد میں کامیاب ہوں۔
Karachi Azadari Network
Please Support Us All Momnin