Assalam O Alaikum,
welcome to" Muhammad Tahir Faheem" YouTube channel,
The following content will be aired in this channel
(1) Various Surahs of the Holy Quran
(2) Various prayers (Dua) and remembrances (Azkar)
(3) All things related to prayer, for example: Sanaa, ta'awz, etc
(4) Various Wazaif
السلام عليكم
اس چينل ميں درج ذيل مواد نشر هوں گے
قرآن كريم كي مختلف سورتوں كي تلاوت ايك بهترين اور خوبصورت آواز ميں نشر هوں گي
مختلف اوراد اور وظائف نشر هوں گے اورهر عمل اور وظيفه قرآن اورحديث سے حواله كے ساتھ بتايا جائے گا يا ان علماء و مفسرين اور اولياء كرام كے وظائف اور اعمال بتائيں جائيں گے جن پر ساري امت متفق هو ۔
رزق كے بڑھنے اور بركت كے اعمال اوراور وظائف ، رزق ميں تنگي كے اسباب ، حاجات پوري هونے كي دعائيں اور اعمال اور مشكلات كو دور كرنے كے اعمال اور نوافل كے بارے ميں بتايا جائے گا
مختلف دعائيں اور اذكار قرآن اور حديث سے
نماز كے متعلق تمام چيزيں مثلا:ثناء،تعوذ،تسميه،فاتحه،تشهد،درود ،دعاء وغيره نشرهوں گے