No content on this channel :c try Try Looking at shorts maybe lol :p
السلام علیکم دوستو!
میرے چینل کا نام دعوتِ اسلامی 9139 ہے۔اس چینل کو بنانے کا مقصد اسلامی تعلیمات کو عام کرنا اور نیکی کی دعوت دینا ہے۔ اس چینل میں اسلامی اصلاحی ، فقہی ، شرعی ، عقائد اور دنیاوی معمولات سے متعلق مسائل اور ان کا حل ہے
نیز روحانی علاج اور وظائف بھی بتاۓ جائیں گے۔
اللہ پاک ہم سب کو اسلامی تعلیمات کے مطابق ذندگی گزارنے
نیز مرنے سے پہلے موت کی تیاری کرنے کی توفیق عطا فرماۓ آمین