Channel Avatar

Azhar Madni Official @UCbBBrI9Y4YezTc8Pe30gN1Q@youtube.com

257 subscribers - no pronouns :c

یہ چینل مولانا اظہر حسین مدنی کے خطبات، بیانات، اور اصلاحی ک


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Azhar Madni Official
Posted 2 months ago

یوٹیوب کے لیئے کونسا لوگو زیادہ خوبصورت لگے گا اپنی رائے دیں ؟

1 - 0

Azhar Madni Official
Posted 5 months ago

جہاں تمہاری قدر نہیں اُس دل سے نکل جاو زندگی بہت خوبصورت ہے__!! 🙂❤

0 - 0

Azhar Madni Official
Posted 5 months ago

یہ کوئی دوڑنے کا مقابلہ نہیں ہورہا۔۔۔،
یہ غزہ کے بچے ہیں جو بمباری سے بچنے کے لیے دوڑ رہے ہیں۔۔۔💔

1 - 0

Azhar Madni Official
Posted 5 months ago

*خود کو کبھی کفن میں لپٹا تصور کیا؟*
*اگر نہیں تو ضرور کریں آپ کی ساری اکڑ دور ہو جائے گی آپ کو اپنی اوقات یاد آ جائے گی ۔۔۔۔۔۔!*
*کفن میں لپٹی آپ کی لاش کو کچھ لوگ اندھیری قبر میں رکھ دیں گے اور پھر مٹی ڈال کر گھروں کو لوٹ آئیں گے، کبھی سوچا ہے اس وقت وہاں کیا چیز ساتھ ہو گی؟ کیا چیز وہاں کام آئے گی؟*
*الله کو راضی کیے بغیر مر جانا تباہی ہے، اللّٰہ کو منا لیں ساتھیوں، موت کا کوئی بھروسہ نہیں😭😭*

0 - 0

Azhar Madni Official
Posted 5 months ago

یہ تین ماہ کی بچی جو اس وقت اپنے خاندان کی زندہ بچ جانے والی واحد بچی ہے !
اسرائیلی بمباری میں اس کے گھر کے 11 افراد شہید ہوگئے ہیں
یا رب😭😭😭😭

0 - 0

Azhar Madni Official
Posted 5 months ago

اتنی سی "انا" تو انسان میں ہونی چاہیئے کہ
جب کوئی ہاتھ چھڑوانا چاہے تو چھوڑ دو۔۔
پھر سے اُسی کا سہارا مت لو۔۔۔
جب کسی کا لہجہ اجنبی لگنے لگے تو۔۔
اس پر اپنے جذبات اور احساسات عیاں نا کرو۔۔
جب کوئی ساتھ چلتے چلتے بیچ راہ میں چھوڑ جائے تو اپنے اندر منزل تک پہنچے کا ہمت و حوصلہ پیدا کرو۔۔
جب کوئی نظر انداز کرے تو
اس کی نظروں سے ہمیشہ کے لیے اوجھل ہو جاؤ۔۔

ہونی چاہیئے انسان میں اتنی سی "انا" تو ہونی چاہیئے..

0 - 0

Azhar Madni Official
Posted 5 months ago

‏لوگوں کی تعریف و تنقیص
کے لیے جلد بازی نہ کرو؛
ممکن ہے ان کی جو بات
آج تمھیں خوش کرتی ہے،
کل بری لگے!

‏سیدنا عبداللّٰہ ابن مسعودؓ
𝔹𝕚𝕟𝕥 𝕖 𝕒𝕕𝕒𝕞

0 - 0

Azhar Madni Official
Posted 5 months ago

اگر آپ ہر طرح سے ٹوٹ چکے ہیں لیکن پھر بھی آپ میں دوسروں کے ساتھ مہربانی کرنے کی ہمت ہے تو آپ سمندر سے بھی گہری محبت کے مستحق ہیں

╭────•🫀🦋||•
╰♡

0 - 0

Azhar Madni Official
Posted 5 months ago

"-حجاب آپ کی شناخت چھپاتا نہیں بتاتا ہے
کہ آپ مسلمان کے گھر میں پیدا ہونے والی باحیا ماں کی باحیا بیٹی ہو!!❤💯🌸

0 - 0

Azhar Madni Official
Posted 5 months ago

"-ہر اس شخص پر سلامتی ہو !!
جوہماری زندگی کی خوبصورت ترین کہانی ہے ,
لیکن.....زندگی نے ہمیں ان کے بغیر رہنے پر مجبور کیا!🙂🖤

0 - 0