Channel Avatar

Hani Khan @UC_iIp-n3NLsaPS8YuNK6HwA@youtube.com

495 subscribers - no pronouns :c

If you do good.good Will be done to you


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Hani Khan
Posted 6 days ago

خاندانی لوگ تعلق کا بھرم رکھتے ہیں اور
بدنسلے ہمیشہ اپنا مطلب پورا کرتے ہیں

0 - 0

Hani Khan
Posted 2 weeks ago

اور پھر خاک ہوئیں محبتیں
دونوں نے گھر بسائے جُدا جُدا...

0 - 0

Hani Khan
Posted 2 weeks ago

چھ ماہ کے اک صغیر کے مقتل کو دیکھ کر
جتنے بھی لوگ چپ رھے حرمل لگے مجھے

0 - 0

Hani Khan
Posted 2 weeks ago

اپنی توانائی وضاحتوں میں ضائع نہ کریں۔
بعض لوگ وہی سُننا پسند کرتے ہیں جو اُن کی سماعتوں کو اچھا لگے۔

0 - 0

Hani Khan
Posted 2 weeks ago

احتجاج کو ناکام بنانے کی آسم رجیم نے پوری تیاری کر رکھی تھی لیکن بُشریٰ بی بی، علیمہ خانم، ڈاکٹر عظمٰی کی بہادری نے سارا پلان دھبڑدھوس کردیا۔

بشری بی بی نے مذاکرات کا لالی پاپ رجیم کے منہ پر دے مارا اور رینجرز کی سیدھی فائرنگ کے دوران خان کی بہنیں اپنی جگہ سے نہ ہلیں۔ اور کہا کوئی مذاکرات نہيں احتجاج جاری رہے گا۔

0 - 0

Hani Khan
Posted 2 weeks ago

اہم ترین...🔴
پاک فوج کے جوان ڈی چوک سے واپس چلے گئے
کارکنان ڈی چوک میں
داخل✌️

0 - 0

Hani Khan
Posted 2 weeks ago

*_‏بریکنگ۔۔!! پُر امن رہیں، فوج اپنے عوام پر گولی نہیں چلائے گی، فوج کا لائوڈ سپیکر پر اعلان_*

0 - 0

Hani Khan
Posted 2 weeks ago

شیر افضل مروت بازی لے گئے

ڈی چوک ۔۔۔ بڑے قافلے کیساتھ انٹری

0 - 0

Hani Khan
Posted 3 weeks ago

نزاکتوں کے بے حد قرین کیا شے ہے ؟
وہ ہونٹ، گال ہیں کیا اور جبین کیا شے ہے!!

فلک پہ چاند یوں پہلو بدل کے سوچتا ہے
تمھارے چہرے سے آخر حسین کیا شے ہے ؟!

اٹھا رکھا ہے جو طوفاں تمھاری آنکھوں نے
تمھارے خوابوں میں آخر مکین کیا شے ہے ؟؟

تری توجہ کے ترسے ہوۓ مزید تھکے
کسی نے پوچھا جو مہنگی ترین کیا شے ہے ؟؟

تمھاری زلف کی خوشبو پہ تابناکی پر
ستارے ٹوٹیں تو مجھ سا ذہین کیا شے ہے ؟؟

1 - 0

Hani Khan
Posted 3 weeks ago

نور جہان دے پتر آج ساری رات کینٹنرز ویلڈنگ دا کم کرن گئے
زرائع

0 - 0