in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
20 روپے والے جوس کا ڈبہ بھی آخری قطرے کے شڑوپ کی آواز آنے تک نہ پھینکنے والے چوہدریوں کو بھی جشن آزادی مبارک😂😂😂
: قربانی کےگوشت سے فریزرز بھرنے والے سخیوں کو جشنِ آزادی مبارک🤣🤣🤣😂😂
: جن لوگوں کے ڈر سے واٹر کولر کے ساتھ گلاس کو سنگلی کے ساتھ باندھ کر رکھا جاتا ہے ان لوگوں کو جشنِ آزادی مبارک🤣🤣🤣
: صبح صبح قوالیاں سن کر نیکیاں حاصل کرنے والوں کو جشنِ آزادی مبارک😂😂🤣😅😅
[: ہر پوسٹ پر nice bro لکھنے والوں کو جشنِ آزادی مبارک🤣🤣🤣
: پودے لگانے والوں کو شاباش اور پودے اکھاڑنے والوں کو جشنِ آزادی مبارک😂😂😂
: گائے اور بھینس کا دودھ مکس کرنے کے بعد بھی پانی ملا کر دودھ بیچنے والے گوالوں کو جشنِ آزادی مبارک🤣🤣🤣
[: آم کی پیٹی کے اوپر 6 آم پکے اور نیچے 25 اچاری آم رکھنے والے حاجیوں کو بھی جشنِ آزادی مبارک🤣🤣😂😂😂: ہسپتال میں مریض کی تیمارداری پر جا کر چائے پانی نہ پوچھنے پر ناراض ہو کر واپس آنے والوں کو جشنِ آزادی مبارک🤣🤣🤣🤣
: ویلنٹائن ڈے کو حرام قرار دے کر خود انباکس میں جانو مانو کرنے والوں کو جشنِ آزادی مبارک🤣🤣🤣😂😂
عوام سے مفت ووٹ لے کر بعد میں اپنا ووٹ بیچنے والے کو بھی جشنِ آزادی مبارک😅😅😢😆😂😂
: کمپوڈر کا کورس کر کے خود کو ڈاکٹر سمجھنے والوں کو جشنِ آزادی مبارک😅😅🤣🤣🤣😂😂😂
: دو نمبر بوتلیں بیچ کر رحمت کی بارش مانگنے والی ویلی عوام کو جشنِ آزادی مبارک🤣🤣🤣🤣
: تھوڑا تھوڑا مِلک شیک زیادہ برف ڈالنے والے جوس کارنر مالکان کو جشنِ آزادی مبارک😂😂😂
: باسی بریانی اور تازہ بریانی مکس کر کے بیچنے والے بریانی سینٹر والوں کو جشنِ آزادی مبارک😂😂😂
: بھینس کو ٹیکے لگا لگا کر دودھ نکالنے والوں کو جشنِ آزادی مبارک😂😂😂
: واش روم میں بیٹھ کر موبائل فون استعمال کرنے والوں کو جشنِ آزادی مبارک😂😂😂
جلیبیاں سموسے پکوڑے بریانی کھا کر ووٹ دینے والی عوام کو جشنِ آزادی مبارک😂😂😂😅😅😅😅
: ایک ٹرالی میں تین چار سو اینٹوں کی کرپشن کرنے والے ٹریکٹر ٹرالی والوں کو جشنِ آزادی مبارک🤣🤣🤣😅😅
: آگے صاف اور تازہ پھل
پیچھے باسی اور خراب پھل لگا کر ایک ہی ریٹ پر فروخت کرنے والے پھل فروشوں کو جشنِ آزادی مبارک😅😅😢😂😂😂: پوری مزدوری لے کر دیہاڑی میں صرف 400+ اینٹیں لگانے والے مستریوں کو جشنِ آزادی مبارک😢😢😅😅😅
: صرف ڈرامہ دیکھ کر خود کو ارتغرل سمجھنے والوں کو جشنِ آزادی مبارک😂😂😂😂
: نقلی چالان کاٹنے والے ٹریفک وارڈنز کو جشنِ آزادی مبارک🤣🤣🤣🤣
: روزہ نہ رکھ کر افطاری میں شامل ہونے والوں کو جشنِ آزادی مبارک🤣🤣🤣🤣:
بغیر ٹیسٹ کئے رزلٹ دینے والی میڈیکل لیبارٹریوں کو جشنِ آزادی مبارک🤣🤣🤣
: میرے کپڑے خراب ہیں
کہہ کر نماز نہ پڑھنے والوں کو جشنِ آزادی مبارک😢😢😢
: ڈیڑھ لیٹر کی بوتل شرط لگا کر کرکٹ کھیلنے والے کھلاڑیوں کو جشنِ آزادی مبارک😂😂😂🤣🤣🤣:
چوری پٹھے وڈن والوں کو جشنِ آزادی مبارک😅😅🤣🤣🤣: ہر گھر سے سو سو روپے لے کر اوپر اوپر سے نالی صاف کرنے والے صفائی کرنےوالوں کو جشنِ آزادی مبارک😂😂😂😂
ہر حال میں خوش رہنے والوں کو اﷲ کریم برکتیں عطا فرمائے اور کھاتے پیتے رونے والوں کو جشنِ آزادی مبارک😂😂😂😂
: آپ کا سوٹ سی کر بقایا کپڑے سے اپنے بچوں کی نِکریں بنانے والے درزیوں کو جشنِ آزادی مبارک🤣🤣🤣🤣
ایمبولینس 🚑 کے سائرن سن کر بھی راستہ نہ دینے والوں کو جشنِ آزادی مبارک🤣🤣🤣🤣
بیسن میں آٹا ملا کر پکوڑے بیچنے والوں کو جشنِ آزادی مبارک🤣🤣🤣
پاؤں کے ساتھ آٹا گوندھنے والے نان بائیوں کو جشنِ آزادی مبارک🤣🤣🤣🤣
ڈیوٹی ٹائمنگ میں رکشہ چلانے والے چپڑاسیوں کو جشنِ آزادی مبارک🤣🤣🤣😂😂
ہر جھاڑو سے 4,-4 تیلے نکال کر دکان کے استعمال کیلئے الگ منی جھاڑو مینیج کرنے والے تاجروں کو بھی جشن آزادی مبارک😂😂😂😂
چوہدری صاحب دے حکم تے میں اپنے دو پروگرام کینسل کرکے ایتھے پڑھن آگیا واں, اے کہہ کے نعت پڑھن والے نعت خواناں نوں وی جشن آزادی مبارک😅😅😅
پولیس والوں کو کولڈ ڈرنک پلا کر, پھر ان کے ساتھ سیلفیاں بنانے والوں کو جشن آزادی مبارک🤣🤣🤣
جمعے دے دو فرض پڑھ کر فٹافٹ مسجد وچوں نسن والیاں نوں وی جشن آزادی مبارک😅😅😅😅
پیسے لگا کر جعلی ڈگری 🎓 حاصل کرنے والوں کو جشنِ آزادی مبارک🤣🤣🤣😂😂😂
عمرہ کر کے واپسی مدینہ پاک دیاں کھجوراں گھر وچ رکھ کے , پاکستانی سستیاں کھجوراں ونڈن والیاں نوں وی جشن آزادی مبارک🤣🤣🤣
دوستوں کو مس کال مارنے اور معشوقوں کو ایزی لوڈ کرانے والوں کو جشنِ آزادی مبارک🤣🤣🤣🤣😂😂😂
دعوت تے جان لںٔی سارا دن گھر سے روٹی نہ کھانے والوں کو بھی جشن آزادی مبارک🤣🤣🤣🤣
: گاہکاں لئی 2500 دا تے تواڈے لئی 2000 دا کہہ کے فیر 1100 دا سوٹ دین والے دوکانداراں نوں جشن آزادی مبارک🤣🤣🤣🤣
: مینوں جلدی فارغ کر دیو, میں ہور جگہ وی ختم پڑھنا وے, کہن والیاں مولویاں نوں وی جشن آزادی مبارک🤣🤣🤣🤣
کال آف ڈیوٹی کھیلنے والوں کو سلیوٹ اور پب جی کھیلنے والوں کو جشنِ آزادی مبارک😂🤣🤣🤣🤣
احمد شہزاد
: بینک کے بعد پیسوں کے لیے,
محفوظ ترین جگہ شلوار والی جیب نوں سمجھن والیاں نوں وی جشن آزادی مبارک🤣🤣 میرے اس میسج کو آگے چوری کرکے بھیجنے والے کو بھی جشن آزادی مبارک 😅🤣🤣🤣🤣😅😅😅🤣😂😂🤣😂🤣🤣😂😂🤣🤣
کاپی
43 - 48
Assalamualaikum this is Ali khan, plez guys like and subscribe my channel and hit the bell🔔icon, Here you cane find all types of videos like sad Hindi videos, comedy, romantic, Islamic status,, shorts,,, reels, live streaming, live gup shup,, live music,, so stay tuned ALI KHAN (MIR) my Facebook and insta links below the description 👇👇