This is a official channel of Bilali Salafi Network we will be share taqreer and all kinds of speech like islamic schooler اطيعواالله واطيعواالرسول @ القرآن والحديث # لااله الا الله محمد رسول الله please like and subscribe for more videos
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ۔
آپ سبھی دینی و ملی بھائیوں کا بلالی سلفی نیٹورک پر خیر مقدم ہے ۔ ہم آپ تک خالص قرآن وسنت کی روشنی میں دینی مسائل و ملی مسائل پیش کرنے کی حتی الامکان کوشش کریں گے ان شاءاللہ ۔ اس لیے ہمارے اس چینل کو سبسکرائب ضرور کریں ۔ آپ کا بہت بہت شکریہ یہاں تک پہنچنے کیلئے ۔۔