Channel Avatar

Hasnaat Ali Ahmad @UC_69qpgnBhnrmrjcvBtnufw@youtube.com

3.4K subscribers - no pronouns :c

Assalam- O-Walekum This is the official YouTube Channel of a


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Hasnaat Ali Ahmad
Posted 2 years ago

ALLAH HU ALLAH 🥰

131 - 2

Hasnaat Ali Ahmad
Posted 2 years ago

MASHALLAH 🥰

73 - 0

Hasnaat Ali Ahmad
Posted 2 years ago

جس بھائی کو اللہ تعالی کا نام پسند آئے تو کمنٹ میں اللّٰہ لکھ دے 😍

27 - 0

Hasnaat Ali Ahmad
Posted 2 years ago

عید الفطر کی نماز کا طریقہ

نیت کرتا ہوں دو رکعت نماز عید الفطر چھ زائد تکبیروں کے ساتھ واسطے اللہ تعالی کے پیچھے اس امام کے منہ میرا کھانا کعبہ کی طرف۔
پھر اللہ اکبر کہہ کر ہاتھ باندھ کر ثنا پڑھنی ہے،
ثنا کے بعد امام تین تکبیر کہے گا،
پہلی تکبیر اللہ اکبر کہہ کر ہاتھ چھوڑ دینے ہیں،
دوسری تکبیر اللہ اکبر کہہ کر ہاتھ چھوڑ دینے ہیں،
پھر تیسری تکبیر اللہ اکبر کہہ کر ہاتھ باندھنے ہیں،
اس کے بعد امام صاحب قرات کرے گا، قرات کے بعد رکوع کرے گا، رکوع کے بعد سجدہ کرے گا، پھر امام صاحب دوسری رکعت کے لئے کھڑا ہوگا،
دوسری رکعت کے شروع میں امام صاحب قرات کرے گا اس کے بعد امام صاحب تین تکبیر کہے گا،
پہلی تکبیر اللہ اکبر کہہ کر ہاتھ چھوڑ دینے ہیں،
پھرامام صاحب دوسری تکبیر کہے گا اللہ اکبر کہہ کر ہاتھ چھوڑ دینے ہیں،
پھر امام صاحب تیسری تکبیر کہے گا تیسری تکبیر میں بغیر ہاتھ باندھے رکوع میں جانا ہے۔

*برائے کرم اس میسج کو آگے فارورڈ کریں تاکہ* تمام مسلمان بھائیوں کو عید الفطر کی نماز کا طریقہ یاد آ جائے۔
جزاک اللہ*

#EidMubarak#IslamKeRang

8 - 0

Hasnaat Ali Ahmad
Posted 2 years ago

کیا آپ نے آج رو شریف پڑھا ہے نہیں پڑھا تو ایک بار ضرور پڑھیں ماشااللہ 💯🥰

20 - 0

Hasnaat Ali Ahmad
Posted 2 years ago

کیا آج آپ نے درود شریف پڑھا ہے

8 - 0

Hasnaat Ali Ahmad
Posted 2 years ago

کثرت کے ساتھ تسبیح پڑھ 🕌

7 - 0

Hasnaat Ali Ahmad
Posted 2 years ago

Ramzan Mubarak ❤️
https://youtu.be/y89V_Um_ewo

6 - 1