in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
اب ہو جاؤ مفتی راشد صاحب کےبھی خلاف ہو جاؤ شاباش کیونکہ تم میں شخصیت پرستگی بھری پڑی ہے 🙏 او بھائی !! مفتی راشد صاحب نے اپنا موقف بیان کیا ہے اب پلیز یہ نہ کہہ دینا کہ وہ بھی راہ حق سے اتر گئے ہیں 🤔
2 - 0
منگل 31 دسمبر 2024 کے ساتھ
ایک سال کا اختتام
زندگی کا ایک اور سال کم ہو گیا۔
یا اللہ! سال 2025 میں تمام امت مسلمہ کے ہر دکھ درد،ظلم، غم، اور ہر تنگی کا خاتمہ فرما دے۔
تمام امت مسلمہ کو خوشیوں، مسرتوں، امیدوں اور ہماری، ہماری اولاد، اہل و عیال اور پیاروں کی نیک و جائز خواہشات کی تکمیل کا سال ہو۔
ہمیں اپنے نیک بندوں میں شامل فرما دے اور ہمیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما آمین۔
آمین یا رب العالمین
حقوق العباد ۔جب تک وہ بندہ معاف نہ کر جس کا حق تلف کیا ہو تب تک معاف نہیں ہوتے۔
اگر مجھ سے جانے انجانے میں کسی کی حق تلفی دل آزاری ،غیبت ،چغلی ،گالی گلوچ یا کسی طرح کا بھی حق تلف ہوا ہو مجھے دل سے معاف کر دیں۔
اللہ تعالیٰ ہماری بے حساب مغفرت فرمائے۔ آمین
8 - 0
شہیدِ وقت یحییٰ السنوار رحمه الله نے آج سے بیس سال پہلے کتاب لکھی جس نام الشوک و القرنفل ہے
اس میں لکھا
اے میری پیاری ماں اب وعدے کا وقت آگیا ہے
اس میں جو لکھا آج پورا ہوگیا
میں نے دیکھا ہر طرف جنگ کا ماحول ہے میں نے ان پر حملہ کر دیا ہے
میں نے ان کو کاٹ کے رکھ دیا پھر میں شہید ہوگیا
پھر میں نے دیکھا کہ میں جناب محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں موجود ہوں حضور سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم مجھے فرما رہے ہیں خوش آمدید خوش آمدید 🌹
شہید کا ایک مقولہ مشہور ہے
ہم اس موت سے ڈرتے ہیں جو بستر پر آئے
اس موت سے محبت کرتے ہیں جو میدانِ جنگ میں آئے
یحییٰ السنوار نے وہ مقولہ سچ کر دکھایا
7 - 0
کچھ دن پہلے ایک ملزم کی بیٹی سے پولیس آفیسر نے زیادتی کی کچ نہیں بنا، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کا واقعہ یاد ہے کچھ نہیں بنا، آج اس سٹوڈنٹ کے ساتھ اور 2 دن تک یہ بات بھی پرانی ہو جائے گی!!
ظالم کو ہماری بے حسی اور منافقت کا اندازہ ہوچکا ہے!!💔😢
8 - 0
*میں معروف اسلامک اسکالر کب بنوں گا؟* 😅
ویسے میں اسلامک اسکالر کہلوانے سے زیادہ بہتر مولوی کہلوانا پسند کروں گا!
*اسلامک اسکالر کہلوانے والوں نے دین مسخ کر کے رکھ دیا ہے*
مولوی کہلانا توہین سمجھی جاتی ہے اور ڈاکٹر کہلانا باعثِ فخر
*کیسی جہالت ہے یہ کہ جو طبقہ اسلاف کا لقب مولوی نہ بچا سکا وہ دین بچائے گا؟*
جو دیندار یہ کہے وقت کے ساتھ بدلو دیکھئے گا وہ عنقریب دین بدل دیتا ہے
علیکم بالعتیق 🌹
13 - 0
🔥🔥 بریکنگ نیوز 🔥🔥 گرمی اور سردی کے اختلافات شدت اختیار کر چکے ہیں سردی پہلی اکتوبر کو چارج سنبھالنے کے لیے تیار جبکہ گرمی چارج دینے سے مکمل انکاری، اب کل فائنل مذاکرات ھونگے۔
حتمی تاریخوں کا اعلان 10اکتوبر کو کیا جائیگا۔ گرمی اپنی سیٹ چھوڑے ورنہ سردی 26 اکتوبر کو زبردستی چارج سنبھال لے گی
گرمی اپنی پوری طاقت لگا رہی ہے اور اسٹیبلشمنٹ اس میں اس کو سپورٹ فراہم کر رہی ہے اس کے باوجود سردی کا گرمی کو 10 اکتوبر کا الٹیمیٹم۔ 10 اکتوبر کے بعد سردی کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان۔
گرمی دھاندلی کرنا چاھتی ھے اور یہ اب برداشت نہیں کیا جائیگا۔ سردی کا دو ٹوک موقف
سید علی حسنین
13 - 2
پاکستان کے سیاستدانوں پر افسوس ہے پاکستان کے مستقبل پر ایک نظر اور پاکستان کی اشرافیہ کے خرچے ایک طرف خدا کی قسم ہمارے قائدین کی پاکستان کے لیے قربانیاں دیکھ کر اور آج ان سیاستدانوں کی عیاشیاں اور پاکستان کے مستقبل کے لیے غیر متفکر ہونے کو دیکھ کر دل خون 💔💔کے آنسوں روتا ہے 🤲🤲اے میرے پروردگار اس پاک سر زمین کو پاک حکمران عطا فرما۔ آمین
13 - 1
جاہل کے سامنے عقل کی بات نہ کرو
کیونکہ پہلے وہ بحث کرے گا پھر اپنی ہار دیکھ کر دشمن بن جائے گا ۔
سید علی حسنین گیلانی
16 - 0
Uffff ! Ronaldo What is the performance of channel?
So much following got me thinking
Ronaldo is the king of people's hearts
16 - 0
پاک وطن میرا وطن تو مشک ختن ھے
ستاروں میں چمکتا ھوا چاند وطن ھے
یہ پاک وطن میرا وطن اللہ کی عطا ھے
بخشا ھے مسلماں کو احسان خدا ھے
قائد واقبال کی محنت کا صلہ جو
وہ وطن کی صورت میں ھمکو ملا ھے
گرویدہ تیرا مرد و جواں جان اور دل سے
پکارے جو کبھی وطن میرے تیری صدا ہے
پاک وطن میرا وطن تو مشک ختن ھے
ستاروں میں چمکتا ھوا چاند وطن ھے
صحرا و سمندر تیری گود کے پالے
پیغام تیرا لے کے چلے باد صبا ھے
کہسار تیرے تن کے کھڑے اپنی انا سے
چھائ ھوی ان پہ سیاہ کالی گھٹا ھے
موسم جو بدلتا ھے تجھے دیتا ھے سلامی
پرچم میں تیرے چاند ستارہ جو لگا ھے
پاک وطن میرا وطن تو مشک ختن ھے
ستاروں میں چمکتا ھوا چاند وطن ھے
دامن میں تیرے ھوتے ھر وقت اجالے
دنیا میں تیرے نام کا اک ڈنکا بجا ھے
زرخیز تیرے کھیت ھیں کھلیان سنہری
ہر فصل تیری سونا لگے سبز نما ھے
مخمور تیری صبحیں تو شامیں فروزاں
ھوں راتوں کے اندھیرے تو مہتاب سجا ہے
: ملے گی منزلِ مقصود یہ ایمان رکھتے ہیں،
ہم اپنی رہبری کے واسطے قرآن رکھتے ہیں،
وطن سے ہو محبت یہ میرا ایمان کہتا ہے
اپنے دل کے ہر گوشے میں پاکستان رکھا ہے
ہے جرم اگر وطن کی مٹی سے محبت
تو یہ جرم سدا میرے حسابوں میں رہے گا
آزادی کی کبھی شام ہو نے نہیں دیں گے
شہیدوں کی قربانی بدنام ہونے نہیں دیں گے
وہ لوگ جنہوں نے خون دے کر چمن کو زینت بخشی ہے
دو چار سے دنیا واقف ہے گمنام نجانے کتنے
ان تازہ خداؤں میں بڑا سب سے وطن ہے
جو پیرہن اس کا ہے وہ مذہب کا کفن ہے
علّامہ اقبال
27 - 2