یہ چینل بنیادی طور پر ایم اے اسلامیات کے طلباء وطالبات کی رہنمائی کے لئے بنایا گیا ہے۔بالخصوص ایسے طلباء وطالبات جو گھروں میں بیٹھ کر ایم اے کی تیاری کرتے ہیں اور ان کے پاس کہیں جانے کا ماحول نہیں ہوتا یا اتنے اخراجات نہیں ہوتے کہ وہ ٹیوشن رکھ کر تیاری کر سکیں۔ایسے طلباء کی رہنمائی کے لئے فری ویڈیوز اپلوڈ کی جاتی ہے۔
نیز اسلامی بیانات بھی اپلوڈ کئے جاتے ہیں تاکہ اس چینل پر آنے والے لوگ دین اسلام سے روشناس ہو سکیں۔