اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
In this channel, you will be trying to tell about Islam, and with this, you also request that people also guide me so that I can get something from you. Allah Almighty Amin, who gave Tafiq to walk on the path to Dear Muhammad.ﷺ
آپ کو اس چینل میں اسلام کے مطلق بتایا جاۓ گا۔
قرآن اور حدیث کے مطابق ہر عمل کے بارے بتانے کی کوشش کی جاۓ گی اللهﷻ ہماری اس کوشش میں برکت فرمائے اور ہم کو صحیح معنوں میں بتانے اور سمجانے کی توفيق عطا فرمائے آمین۔
مذید اس چینل میں آپ کو حمد و نعت بھی سننے کو ملے گی۔
آپ کی راۓ پر بھی عمل کیا جاۓ گا اگر آپ کی راۓ اسلام کے بارے میں اچهی ہو گی۔
ان شاء اللہ
اسلامک اردو شاعری بھی آپ کو پڑھنے کو ملے گی