کیوں نہ ہم بہترین گروہ میں شامل ہو جائے؟
دنیا اور آخرت کی کامیابی کے لیے بہترین گروہ میں شامل ہو کر اپنی ذمہ داری ادا کرے
بہترین گروہ کے بارے میں ارشاد پاک ہے:
ترجمہ
اب دنیا میں وہ بہترین گروہ تم ہو جسے انسانوں کی ہدایت و اصلاح کے لیے میدان میں لایا گیا ہے ۔تم نیکی کا حکم دیتے ہو ، بدی سے روکتے ہو اور اللہ پر ایمان رکھتے ہو۔(سورۃ آل عمران:110)