in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
سربراہ جے ڈی سی ظفر عباس کی ذخیرہ اندوزوں کو سوشل میڈیا پیغام میں وارننگ, ہم رمضان سے پہلےہر چیز کا ریٹ لے لینگے اور جس ذخیرہ اندوز نے اس اشیاء کو مہنگا کیا اس سے متعلق سوشل میڈیا پر بائکاٹ مہم چلائنگے اور سارا شہر اس پروڈکٹ کے بائکاٹ میں ہمارا ساتھ دیگا, ظفر عباس کا وڈیو پیغام میں انتباہ۔
6 - 0