❤️میرے لیے اللّٰہ ہی کافی ہے❤️ ۔
دبستانِ ادب یوٹیوب آفیشل چینل میں خوش آمدید ۔
میں نے شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شرینگل سے بی ایس اردو ادب کیاہے۔
اوربطورِ ریگولر سٹوڈنٹ کلاسسز لئے ہیں ۔جس کی بناء پر مجھے چار سالہ بی ایس اردو کی ڈگری دی گئی ہے ۔
اور ساتھ ساتھ مختلف پرائیویٹ سکولوں میں بطور اردو ٹیچر پڑھایا بھی ہے ۔اور پڑھا رہا ہوں ۔
میں نے یہ چینل خاص کر اردو کے طالب علموں کے لیے بنایا ہے ۔
میں حت الامکان کوشش کروں گا کہ آپ تک صحیح اور مستند لیکچر پہنچا سکوں ۔
کسی بھی کمی ،بیشی یا غلطی کی صورت میں آپ مجھے کمنٹ سیکشن میں آگاہ کر سکتے ہیں ۔
شکریہ۔