in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
اسلام علیکم
پشاور میں کسی فارمر کو سیمن چاہئے تو ہمارے نمائندے سے
رابطہ کر لیں۔ وہ جلد پشاور آ رہے ہیں
ڈاکٹر فاروق 03116605222
217 - 14
Urgent Hiring: DVM needed at a Dairy Farm in Hazro/Attock.
Job Details:
- Herd size: 60
- Salary package: Attractive
- Accommodation: Provided
- Experience on dairy farm will be given weightage.
- Managerial skills and excel skills will be useful.
If you're a motivated and experienced doctor (3-6years), please send your resume to:
+92 300 9564362
Don't miss this opportunity to join our dairy farm team in Attock!
160 - 3
کراچی والے دوستوں کیلئے خوشخبری خاص طور پر وہ فارمر بھائی جو ہم سے کراچی میں سیمن کی سپلائی کے بارے میں پوچھ رہے تھے کیونکہ اگلے چند دنوں میں ہم سیمن کی سپلائی کیلئے لانڈھی میں آرہے ہیں اگر آپ بھی سیمن کا آرڈر دینا چاہتے ہیں تو ہم سے نیچے دیے گے WhatsApp نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں
🥏 03116605222
253 - 19
معزز کسان بھائیو اور بہنو
ایک ضروری اعلان
ان شاء اللہ فروری 14 اور 15 کو لاہور میں ڈیری ایکسپو کا انعقاد ہورہا ہے۔ ہماری ٹیم ان شاء اللہ وہاں فارمر سے ملاقات کرے گی۔
ہمارا سٹال ہال نمبر 1 اور سٹال نمبر 38 ہے۔
ہمارے پاس اعلی نسل کے فریزین اور جرسی گائے کے سیمن بھی موقع ہر موجود ہوں گے۔ آپ اپنے ہمراہ سیمن کنٹینر لیتی آئیں تاکہ سیمن لے سکیں۔ جانوروں کی ویڈیو ضرور ساتھ لائیں۔
کیا آپ ایکسپو میں آرہے ہیں؟
262 - 40
اسلام علیکم
- ساتویں (7th) ڈیری فارمنگ ٹریننگ کے لئے whatsapp پر رابطہ کریں۔
- وقت 10 فروری سے 21 فروری 2025
- ڈاکٹر فاروق
*03116605222*
-Dairy farm visit
- Artificial Insemination
- Feasibility studies of dairy farming
- calf rearing protocols
- Fattening Feasibility and plans
- Semen selection
- Animal selection
- Disease prevention and treatment at a dairy farm
- Shed making and design
- milking machine handling
- Silage making
- Vaccination programs
- General clinical examination
- Practical work
-Labour management
368 - 9
بڑھتی ہوئی مہنگائی کے زیر اثر اس وقت ڈیری فارم پر کام کرنے والے فریش ڈاکٹر کی تنخواہ کتنی ہونی چاہئے؟
280 - 58
I am Dr. MUZZAMMIL HASSAN. the purpose of this channel is to aware farmers and students about Dairy sector which is really progressing now a days in Pakistan. To maximize productivity through management, standard housing, proper nutrition and aggressive breeding will be discussed on this channel.