Channel Avatar

Ali Mesam Najaf @UCVcQT0gb6wj5jN67Ad2ibwg@youtube.com

10K subscribers - no pronouns :c

Salam Sab Ko Ya Ali As Madd🙏😍 ====≈==≈======≈=====≈====≈==


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Ali Mesam Najaf
Posted 5 days ago

الھم عجل لولیک الفرج 🥰🙏
امام زمانہ علیہ السلام کی ولادت الف الف مبروک

21 - 1

Ali Mesam Najaf
Posted 2 weeks ago

عشق آل محمد میں سرشار مومنین کو بہت بہت مبارک ھو

48 - 0

Ali Mesam Najaf
Posted 3 weeks ago

ظالم و ستم گر حکمرانوں کے ظلم و ستم کی داستانیں، حرص و ہوس کی دوڑ، دھوکہ و فریب کی کہانیاں جیسے آج کے زمانے میں ہر طرف سے سنی جا رہی ہیں، ایسے ہی اسلام کی دوسری صدی میں بھی موجود تھیں۔ بنو عباس جن کی حکومت ۱۳۲ ھ میں بنی امیہ کی سلطنت کا تختہ الٹنے کے بعد شروع ہوتی ہے اور ساتویں صدی تک باقی رہی ،
اس دوران اسلام کے حقیقی وارثین کو بنی امیہ کی حکومتوں کی طرح ہمیشہ نظر انداز رکھا گیا ۔
منصور (۱۳۶ تا ۱۵۸ ھ )، مہدی (۱۵۸ تا ۱۶۹ ھ )، ہادی (۱۶۹ تا ۱۷۰ ھ ) اور ہارون (۱۷۰ تا ۱۸۳ ھ ) ان چاروں خلفاء عباسی کے زمانے میں امام حق، حضرت امام صادق (ع) کے فرزند، امام علی رضا (ع) اور حضرت فاطمہ معصومہ قم (س) کے والد بزرگوار حضرت امام موسٰی کاظم (ع) زندگی گزار رہے ہوتے ہیں۔ بنو عباس اسلام کا نام لیکر اور اہلبیت کی حمایت اور پاسداری کا دعوٰی کرتے ہوئے حکومت حاصل کرتے ہیں۔ لوگوں کو دھوکہ اور فریب دیتے ہیں، منافقت کی ہر چال چلتے ہیں، اپنے آپ کو خاندان رسول سے شمار کرتے ہیں، مسجدیں تعمیر کرواتے ہیں، اسلامی حکومت کی سرحدوں کو وسعت دیتے ہیں۔ ان کی منافقت اتنی بھیانک تھی کہ آج تک ان کے دور کو اسلامی تمدن کا شاہکار کہا جاتا ہے،
لیکن امام موسٰی کاظم (ع) جو پیغمبر اسلام، امیرالمومنین اور حضرت زھراء کی اولاد میں سے ہیں اور اسلام کے حقیقی امام حق ہیں، ان کو زندگی کے مختلف سالوں میں بغداد کے اندر کبھی کسی زندان میں اور کبھی کسی زندان میں قیدی بنا کر رکھا جاتا ہے۔ یہ ظالم حکمران اپنے اقتدار کے سامنے اگر کسی کو رکاوٹ سمجھتے تھے تو وہ یہی امام کاظم (ع) ہی تھے۔ ظالم لوگ ہمیشہ منافقت کرتے ہیں، دھوکہ دیتے ہیں، فریب سے کام لیتے ہیں، اسلام کا نام لیکر، دین اور قرآن کا نام لیکر، اسلامی سرحدوں کو محفوظ بنانے کا بہانہ بناتے ہوئے ہمیشہ اسلام کے خلاف اور اسلام دشمن طاقتوں کے حق میں کام کرتے ہیں۔

شہادت:🙏😭

بالآخر ۲۵ رجب سن ۱۸۳ھ میں ہارون خلیفہ عباسی کے حکم سے امام موسٰی کاظم (ع) کو بغداد میں زندان میں زہر دے کر شھید کر دیا جاتا ہے۔ امام کا جنازہ اٹھانے کے لئے چار مزدورں کو بلایا جاتا ہے، جو امام کا جنازہ اٹھاتے ہیں اور پل بغداد پر رکھ دیتے ہیں اور یہ اعلان کروایا جاتا ہے کہ یہ رافضوں کے امام ہیں۔ شیعہ جمع ہوتے ہیں، امام کا جنازہ اٹھایا جاتا ہے۔ بالآخر امام کو موجودہ کاظمین میں دفن کر دیا جاتا ہے
#alimesamnajaf #imammusakazimع #bagdad #viral #imamali #najaf #NajafAshraf

58 - 0

Ali Mesam Najaf
Posted 1 month ago

شب شھادت بی بی زینب سلام اللہ علیہا
حرم مولا جو کل تک خوشیوں سے مسرت رہا آج وہ ہی جگہ مسافرہ شام کے سوگ میں 🙏😭
مولا امام زمانہ عہ کو بابا علی عہ کی محضر سے پرسہ 🙏
لبیک یازینب سہ 🙏😭
#najaf #yazainab #imamali

127 - 0

Ali Mesam Najaf
Posted 1 month ago

جلا دو منکروں کو تم لگا کہ نعری حیدری 🙌
13 رجب حلالیوں کو بہت بہے مبارک ہو 💞

110 - 0

Ali Mesam Najaf
Posted 3 months ago

أوصيك أن لا يشهد أحد جنازتي من هؤلاء الذين ظلموني فإنهم عدوي وعدو رسول الله ، ولا تترك أن يصلي علي أحد منهم ولا من أتباعهم ، وادفني في الليل إذا هدأت العيون ونامت الأبصار

ترجمہ: میری آپ کو وصیت ہے کہ ان میں سے کسی ایک کو بھی میرے جنازہ کی خبر نا پہنچے جنہوں نے مجھ پر ظلم کیا ہے ہے میرے اور میرے بابا رسول اللہ صہ کے دشمن ہیں اور ان میں سے کسی ایک کو بھی میری نماز جنازه نا پڑھنے دینا نا فقط ان کو بلکہ ان کی پیروی کرنے والوں کو بھی ۔ اور مجھے رات میں اس وقت دفن کرنا جب سب لوگ پر سکون

نیند سو چکے ہوں...!

وصیت جناب سیدہ س سے اقتباس

روضة الواعظين

86 - 3

Ali Mesam Najaf
Posted 3 months ago

💞🙏

306 - 1

Ali Mesam Najaf
Posted 4 months ago

najaf

12 - 0

Ali Mesam Najaf
Posted 4 months ago

live holly shrine imam Ali as

0 - 0

Ali Mesam Najaf
Posted 7 months ago

Today Inshallha

4 - 0