اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ نیا اسلامی سال آپ کے لیے اور آپ کے خاندان کے لیے خوشحالی اور خوش بختی کا سال ہو اللہ آپ کو اور آپ سے وابستہ لوگوں کو صحت و تندرستی دراز عمر عزت دولت شہرت اور رزق میں برکت عطا فرمائیں
اور ہر دکھ تکلیف بیماری اور آفات سے محفوظ رکھیں
آمین یا رب العالمین