Channel Avatar

Earn with ms @UCUqw3R2Oi1LMCAIEOcLQtkw@youtube.com

15K subscribers - no pronouns :c

Aslam o Alikum everyone most well come on my youtube chanel


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Earn with ms
Posted 3 weeks ago

In Me Se Ap Ke Pas Kon c Skill Hai ?? Or Ap Kon Skills Sikhna Chahtay Ho
?? # earnwithms

5 - 1

Earn with ms
Posted 3 weeks ago

MARKAZ APP FULL COURSE LATEST 2025 CHAHEY ?? #earnwithms

9 - 1

Earn with ms
Posted 6 months ago

https://youtu.be/9AxRvF2ueIw?si=KsTk9...
السلام علیکم ۔💐🌹
ایڈ سٹیرا سے پہلے ہی دن سے روزانہ پانچ دس ڈالر ایک فریش بندہ آسانی سے کما سکتا ہے اگر وہ اس ویڈیو میں بتاۓ ہوئے طریقے پر دن میں صرف ایک یا دو گھنٹے کام کرتا ہے تو وہ بغیر کسی انویسٹمنٹ کما سکتا ہے لیکن شرط صرف یہ ہے ویڈیو کو مکمل دیکھیں سیکھیں محنت کریں انشاءاللہ اپ کو ضرور کامیابی ملے گی
ویڈیو کا لنک اوپر منشن ہے


آپ کا بھائی محمّد شاہد 🥰
#earnwithms

14 - 4

Earn with ms
Posted 7 months ago

kon sa logo best hai

14 - 3

Earn with ms
Posted 8 months ago

Next Video kis par Chahey ?? #earnwithms

11 - 2

Earn with ms
Posted 9 months ago

اللہ پاک کوشش کرنے والوں کو ضرور کامیابی عطا کرتا ہے دن رات کی محنت اور کوشش کے ساتھ اللہ تعالی سے کامیابی کی امید رکھی
اور اللہ کی ذات نے مجھے ہمیشہ کی طرح اس مقصد میں بھی کامیابی عطا فرمائی
یقین کریں 10 ہزار لوگوں کے دلوں میں جگہ بنا لینا کوئی چھوٹی بات نہیں یہ اللہ پاک کا خاص کرم ہے الحمدللہ
میں دل کی گہرائیوں سے بچپن سے اب تک میری تربیت کرنے والے میرے والدین مجھے تعلیم دینے والے تمام اساتذہ کرام
میری کامیابی کے لیے دعائیں کرنے والے تمام دوست بہن بھائی عزیز و اقارب اور میرے تمام فالورز کا شکریہ ادا کرتا ہوں
یہ سب اپ کی وجہ سے ہے ورنہ میں خاک کا خطا کار پتلا کچھ بھی نہیں
اگر اپ بھی کچھ بننا چاہتے ہیں کچھ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہمیشہ اچھا راستہ چن کر دن رات محنت کریں اور صبر کریں انشاءاللہ کامیابی اللہ تعالی کا وعدہ ہے سلامت رہیں,اسی طرح پیار دیتے رہیں اور دعاؤں میں یاد رکھیں ،جزاک اللہ
محمد شاہد

42 - 7

Earn with ms
Posted 9 months ago

Best Freelancing Platform ?? #earnwithms

11 - 1

Earn with ms
Posted 10 months ago

Markaz App Par Order Mil rahy Hain Ya Nahi ??? #earnwithms

21 - 5

Earn with ms
Posted 10 months ago

Kya Ap Online Earning Kar Rahe Ho ?? #earnwithms

12 - 1

Earn with ms
Posted 10 months ago

اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہوں
#earnwithms

41 - 2