اسلام وعلیکم
میں ہوں آپ کے ساتھ سید بلاول حسین شاہ گیلانی ہمارا یوٹیوب چینل بنانے کا مقصد یہ ہے کہ انسان جس مقصد کے لیے اس دنیا میں آیا وہ اس دنیا میں آکر اللّٰہ رب العزت کی رضا کو حاصل کرے نہ کہ اس دنیا میں آ کر اس دنیا کی محبت میں غرق ہو جائے اور دنیا کا مال ودولت جمع کرنے اور کھیل کود میں لگ جانا نہیں بلکہ اللّٰہ کی رضا کو تلاش کر کے اپنی آخرت کو سنوارنا ہے ہمارا مقصد لوگوں کی اصلاح کرنا ہے Noor-e-Baseert ISLAMIC MEDIA