السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ ۔۔۔!
عزیز ناظرین کرام .......!
ہمارا یہ یوٹیوب چینل بنانے کا مقصد محض دین اسلام سے آگاہی و وابستگی ، دین اسلام کی نشر و اشاعت اور اسے آگے لوگوں تک پہنچانا اور پوری دنیا میں پھیلانا ہے.
ہم چاہتے ہیں کہ اسلام اور حق کی آواز ہر مسلمان تک ہی نہیں بلکہ ہر غیر مسلم تک بھی پہنچے تاکہ آج کا یہ ہمارا کام کل ہمارے لیے صدقہ جاریہ بن جائے.
آج کے گئے گزرے دور میں جہاں سوشل میڈیا پر بے حیائی کو فروغ دیا جا رہا ہے وہاں ہم نے ان شاءاللہ دین اسلام کی آواز بننا ہے.
اس کے لیے آپ کے تعاون کی اشد ضرورت ہے تو براہ کرم ہمارے چینل کو سبسکرائیب کریں ، لائک کمنٹ اور شئیر ضرور کیجئے.
اللّٰہ کریم ہم سب کا حامی و ناصر ہو اور اس پودے کو جو ہم نے لگایا ہے اور جس کو آپ سیراب کر رہے ہیں ہمارے لئے صدقہ جاریہ بنا دے.
آمین ثم آمین
یہ چینل سوشل میڈیا کے دیگر نیٹ ورک کے ساتھ بھی منسلک ہے جنکے لنکے نیچے 👇 دیئے گئے ہیں.
تو آئیے اپنا اپنا حصہ ڈالئے ، اسلام کی آواز بنئے ، دین اسلام کو پھیلانے میں ہمارا ساتھ دیجئے اور اپنا حق ادا کیجئے.
حافظ محمد سعد ادریس
فاضل و متخصص جامعہ سلفیہ