Channel Avatar

Islamic Seminary @UCSVruLEtjbiPRsXNs3CA2zw@youtube.com

687 subscribers - no pronouns :c

السلام عليكم ورحمة اللّه وبركاته Welcome to Our Channel. In


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Islamic Seminary
Posted 1 year ago

ایک صاحبِ حیثیت مسلمان پر زندگی میں کتنی مرتبہ حج فرض ہے؟

1 - 1

Islamic Seminary
Posted 1 year ago

اسلام کا پانچواں رکن کونسا ہے.

0 - 0

Islamic Seminary
Posted 1 year ago

قربانی سے پہلے قربانی کے مسائل سیکھیں.
پندرہ روزہ آن لائن قربانی کورس
روزانہ صرف پندرہ منٹ

2 - 0

Islamic Seminary
Posted 1 year ago

پندرہ روزہ اسلامی عقائد کورس (آن لائن بذریعہ واٹس اپ)
#islamiccourses #onlinecourses #freecourses

6 - 0

Islamic Seminary
Posted 1 year ago

وضو میں کتنے فرائض ہیں؟

2 - 0

Islamic Seminary
Posted 1 year ago

"عتیق" کسی صحابی کا لقب تھا؟

3 - 0

Islamic Seminary
Posted 1 year ago

مدارس کے طلبہ کے لیے مضمون نگاری سیکھنے کا سنہری موقع
داخلہ لینے کے لیے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں
واٹس اپ:

03022404345

2 - 0

Islamic Seminary
Posted 1 year ago

محض باتیں کرنے سے کچھ نہیں ہوگا!

ہمیں ایک بات ذہن نشین کرلینی چاہیے کہ محض ہمارے زبانی دعوے سے ہمیں نجات نہیں مل سکتی. بہت سے کاروباری حضرات یہ جملہ بول کر جان چھڑا لیتے ہیں کہ جی مانتے ہیں، گناہ گار تو ہیں... اور پھر کاروبار میں دو نمبری کرنا چھوڑتے بھی نہیں...! یاد رکھیے گا! ایسے جملے کہنے سے جان چھوٹنے والی نہیں ہے؛ بلکہ ہمیں اپنے اقوال و اعمال دونوں کو شریعت کے مطابق بنانا ہوگا.

2 - 1

Islamic Seminary
Posted 1 year ago

وضو میں کتنے فرائض ہیں؟

1 - 0

Islamic Seminary
Posted 1 year ago

ایک مسلمان پر دن میں کتنے وقت نماز فرض ہے؟

2 - 0