Channel Avatar

Karamat Kazmi official @UCRQdg183DOc55AMxC_oVlHw@youtube.com

8.5K subscribers - no pronouns :c

اسلام علیکم رحمۃ اللہ وبرکاتہ » اس چینل میں آپ دیکھیں گے ا


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Karamat Kazmi official
Posted 18 hours ago

شب معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مبارک ۔۔

10 - 11

Karamat Kazmi official
Posted 2 days ago

دن نکلے تو سوچ الگ ، شام ڈھلے وجدان الگ
امید الگ ، آس الگ ، سکون الگ ، طوفان الگ

تیری الفت کے تقاضے بھی عجب انداز کے تھے
اقرار الگ ، تکرار الگ ، تعظیم الگ ، فرمان الگ

گر ساتھ نہیں دے سکتے تو بانٹ دو یکجان لمحے
مسرور الگ ، نڈھال الگ ، پرکیف الگ ، پریشان الگ

وقت رخصت الوداع کا لفظ جب کہنے لگے
آنسو الگ ، مسکان الگ ، بیتابی الگ ، ہیجان الگ

جب چھوڑ گیا ، تب دیکھا اپنی آنکھوں کا رنگ
حیران الگ ، پشیمان الگ ، سنسان الگ ، بیابان الگ😢😢

15 - 8

Karamat Kazmi official
Posted 4 days ago

درود شریف پڑھنے کی فضیلت

3 - 0

Karamat Kazmi official
Posted 4 days ago

جععہ کے دن زیارت قبور کی فضیلت

3 - 0

Karamat Kazmi official
Posted 4 days ago

جمعہ کے دن درود شریف پڑھنے کی فضیلت

2 - 0

Karamat Kazmi official
Posted 5 days ago

لوگ کہتے ہیں عورتیں راز نہیں رکھتیں جبکہ عورتیں کہتی ہیں ہم تو رکھتی ہیں لیکن جسے بتاتی ہیں وہ نہیں رکھتی ✌🏻

14 - 6

Karamat Kazmi official
Posted 1 week ago

😀انڈے دو ہی اچھے
ایک مولوی صاحب مدرسے سے فارغ التحصیل ہوکر گھر پہنچے تو صبح ناشتے میں 2انڈے ابال کر ان کے سامنے رکھ دئیے گئے تو مولوی صاحب نے کہا کہ ابو جان میں ایسا علم سیکھ کر آیا ہوں کہ 2 انڈوں کو 3بنا سکتا ہوں ۔ والد صاحب نے پوچھا کہ وہ کسطرح ؟
منطقی مولوی صاحب نے بتایا کہ یہ 2انڈے ہیں تیسرا ان کا مجموعہ ہے ۔ تو والد نے ایک اٹھا کر بیگم کو دیا دوسرا اٹھاکر خود کھانے لگے اور مولوی صاحب کو کہا کہ آپ مجموعہ کھائیں
😛 تو فارغ التحصیل ہونے کے بعدتصورات کی دنیا سے باھر نکل کر حصول رزق حلال کے لئے کوئی فن سیکھیں 🙏
سبق۔۔۔ کبھی کبھار بزرگوں کے پاس بھی بیٹھا کرو ۔۔۔۔۔

17 - 14

Karamat Kazmi official
Posted 1 week ago

بدلتی نہیں قسمت لکیروں کو مٹانے سے
یادیں نہیں مٹتی کسی کو بھول جانے سے

کیا فائدہ کسی کی خاطر دنیا سے روٹھ جائیں
یہاں پر کسی کو فرق نہیں پڑتا کسی کے ٹوٹ جانے سے

جینا ہے تو ہنس کے جینا سیکھ لو دوستو
یہاں پر ملتی نہیں روشنی اپنا دل جلانے سے

17 - 11

Karamat Kazmi official
Posted 2 weeks ago

پرانے وقتوں کی عورتیں رِزق لے کر آتی تھیں آج کل والی رِزق دیکھ کر آتی ہیں....

مطلب کاروبار اچھا ہو وغیرہ وغیرہ

14 - 12

Karamat Kazmi official
Posted 3 weeks ago

بہترین معلومات

0 - 0