الحمدلله وكفى وسلام على عباده الذين اصطفى اما بعد.
محترم سامعین وسامعات زید مجدکم العالیہ!
السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.
اس چینل کے بنانے کا مقصد صرف یہ ہے کہ آپ علماء و عالمات، صلحاء و صالحات اور اس امت محمدیہ علی صاحبھاالصلاۃ والسلام کے ان قد آور شخصیات کےواقعات اور قصص سماعت فرمائیں جو اللہ اور اس کے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت اور عشق میں از سر تا پا ڈوبے ہوئے تھے تاکہ آپ بھی یہ واقعات سنکر دنیا اور آخرت میں کامیابی کے لیے اللہ اور اس کے رسول علیہ الصلاۃ والسلام کی سچی محبت اپنے قلب وجگر میں موجزن کرسکیں.
اللہ تعالیٰ مجھےاور آپ کو اپنی سچی پکی محبت نصیب فرمائیں، اور دنیا و آخرت میں مکمل کامیابی وکامرانی سے نوازیں. آمین ثم آمین یا رب العالمین.
یکے از خدام امت محمدیہ صلی اللہ علیہ وسلم