Channel Avatar

•    ⃝⃪𝐙𝐀𝐇𝐑𝐀 𝐖𝐑𝐈𝐓𝐄⃟𝐒 @UCQGyKp1e0FrQ6ShMTHDhfbQ@youtube.com

164 subscribers - no pronouns :c

【اَلۡحَقُّ مِنۡ رَّبِّکَ فَلَا تَکُوۡنَنَّ مِنَ الۡمُمۡتَرِ


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

•    ⃝⃪𝐙𝐀𝐇𝐑𝐀 𝐖𝐑𝐈𝐓𝐄⃟𝐒
Posted 3 weeks ago

Apne Azkar me ye dua bhi shamil karein 👇

2 - 1

•    ⃝⃪𝐙𝐀𝐇𝐑𝐀 𝐖𝐑𝐈𝐓𝐄⃟𝐒
Posted 4 months ago

اَل⃝سَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكا⃝تُهُ‎


عبادت کا اصل مقصد کیا ہے اسکی خاص وجہ کیا ہے؟؟


1. عبادت کا اصل مقصد اللہ کی رضا حاصل کرنا ہے۔
2. عبادت وہ نور ہے جو دل کو روشن کرتی ہے۔
3. جو شخص دل سے عبادت کرتا ہے، اس کی زندگی میں سکون آتا ہے۔
4. عبادت صرف نماز نہیں، بلکہ ہر نیک عمل عبادت ہے۔
5. اللہ کی محبت میں کی جانے والی عبادت سب سے بہترین عبادت ہے۔

اُمّید کرتی ہوں سمجھ کر عمل کرنے کی کوشش کرینگے

بہت شکریہ جزاک اللہ خیراً کثیرا

صدقہِ جاریہ سمجھ کر آگے شیئر ضرور کریں

ʟɪᴋᴇ ᴄᴏᴍᴍᴇɴᴛ ꜱʜᴀʀᴇ ꜱᴜʙꜱᴄʀɪʙᴇ
‪@Ummah_unity673‬
ᴢᴀʜʀᴀ ᴡʀɪᴛᴇꜱ✍️

92 - 20

•    ⃝⃪𝐙𝐀𝐇𝐑𝐀 𝐖𝐑𝐈𝐓𝐄⃟𝐒
Posted 4 months ago

‏اَل⃝سَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكا⃝تُهُ‎

-کیسے ہیں آپ سب اُمّید کرتی ہن آپ تمام لوگ خریت سے
ہونگے الحمدللہ
-تو چلیں آج کچھ بات کر لیتے ہیں اُمّید کرتے ہیں شاید آپ -لوگ پڑھینگے اور سمجھ کر عمل کرنے کی کوشش کی کرینگے ۔ شکریہ
-ہم یہ تو جانتے ہیں انسان ہے ہمسے غلطیاں ہو جاتی ہیں ظاہر سی بات ہے ۔
-تو ہمسے کچھ ایسے غلطیاں ہو جاتی ہیں جو کے حرام ہے اور جس سے اللہ تبارک وتعالیٰ نے منہ فرمایا ہے خاص کر اُسے کی طرف چلیں جاتے ہیں ۔ اللہُ اکبر
-مگر اللہ تعالیٰ نے اس چیز کے لیے منہ فرمایا ہے نہ جو کے ہمارے لیے بہتر نہیں ہے ۔ بیشک وہ تو اپنے بندوں سے اتنی محبت کرتا ہے !!
-تو ہم نہیں سمجھ پاتے کے کیا ہمارے لیے بہتر ہے اور کیا نہیں
اور جب ہمیں پتہ چل جائے کہ یہ ہمارے لیے بہتر نہیں ہے حرام ہے اس چیز سے تو اللہ نے منہ کیا ہے ۔ ہم کیا کر دیے ہمسے اتنی بڑی غلطیاں کیسے ہو گئی !! جب ہمیں پتہ چلتی ہے اگر کوئی ہمیں سمجھائے -
-تو ہمیں چاہیے کے اللہ سے توبہ کرلیں کوشش کریں کے دوبارہ وہ غلطی نہ ہو پائے !! اللّٰہ سے اگر سچے دل سے توبہ کرلیں تو -بیشک وہ توبہ قبول کریگا ۔انشاء اللہُ تعالیٰ
(وہ مہرباں رب ہے اسکی طرف آجائیں ابھی تک جتنے بھی ہمسے گناہ ہوئے ہیں۔ جیسے بھی گناہ ہوئے ۔ doesn't matter
آپکی سچّی توبہ کا ایک آنسو آپکے سمندر جیتنے گناہوں کو مٹا سکتا ہے۔)
-بس سچے دل سے آج اللہ سے اپنی غلطیوں کی معافی مانگلیں۔توبہ کرلیں ۔
-وہ یقیناً معاف کرنے والا ہے ۔ آج ہماری سانس چل رہی ہے ۔
آج ہمیں موقع میل رہا ہے ۔
سانس کبھی بھی ہماری رُک سکتی ہے
اور اگر ہم توبہ کیے بیگیر رُک گئی تو پچھتاوے کے سوا اور کچھ نہ بچے گا ۔ تو میرے بھائی اور بہنوں آپ یہ نہ سوچیں کے دنیا ہمسے راضی ہوگی یہ نہیں۔ آپ دنیا کو راضی کرنے میں وقت نہ گزاریں ۔ یہ دنیا کبھی بھی راضی نہیں ہوگی ہمسے۔
آپ بس اپنے اللہ کو راضی کریں دنیا تو خود با خود آپکے پاس چلی آئیگی ۔
اللّٰہ ہماری تمام گناہوں کو بخش دے. اللّٰہ ہماری توبہ کو قبول فرمائے۔اللہ ہم تمام اُمّت مسلمہ کو ہدایت دے۔اور فلسطین کی حفاظت فرمائے ۔آمین ثم آمین یارب العالمین ۔ جزاکم اللہ خیراً کثیرا۔
#zahrawrites✍️
‪@Ummah_unity673‬

ʟɪᴋᴇ ꜱʜᴀʀᴇ ꜱᴜʙꜱᴄʀɪʙᴇ
❤️ ✅ 🙌

ꜱ⃝ʜᴀʀᴇ ᴀꜱ ꜱᴀᴅQᴀ ᴇ ᴊᴀʀɪʏ⃝ᴀ

26 - 7

•    ⃝⃪𝐙𝐀𝐇𝐑𝐀 𝐖𝐑𝐈𝐓𝐄⃟𝐒
Posted 4 months ago

𝐂𝐎𝐍𝐆𝐑𝐀𝐓𝐔𝐋𝐀𝐓𝐈𝐎𝐍 𝐅𝐎𝐑 2𝐊 🤩🥰🥳
‪@Islamic_Shorts668‬ 😘❤

33 - 7

•    ⃝⃪𝐙𝐀𝐇𝐑𝐀 𝐖𝐑𝐈𝐓𝐄⃟𝐒
Posted 5 months ago

𝐒𝐀𝐇𝐈𝐇 𝐁𝐔𝐊𝐇𝐀𝐑𝐈 :- 24
👇🏻
M̶U̶S̶T̶ ̶R̶E̶A̶D̶

↳ᴸⁱᵏᵉ
↳ˢʰᵃʳᵉ
↳ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ
↳ˢᵘᵇˢᶜʳⁱᵇᵉ

52 - 3

•    ⃝⃪𝐙𝐀𝐇𝐑𝐀 𝐖𝐑𝐈𝐓𝐄⃟𝐒
Posted 6 months ago

𝐒𝐀𝐇𝐈𝐇 𝐁𝐔𝐊𝐇𝐀𝐑𝐈 :-21
👇🏻
𝐌𝐔𝐒𝐓 𝐑𝐄𝐀𝐃

‪@Ummah_unity673‬

47 - 3

•    ⃝⃪𝐙𝐀𝐇𝐑𝐀 𝐖𝐑𝐈𝐓𝐄⃟𝐒
Posted 6 months ago

𝐒𝐀𝐇𝐈𝐇 𝐁𝐔𝐊𝐇𝐀𝐑𝐈 :-19
👇
𝐑𝐞𝐚𝐝 𝐜𝐨𝐦𝐩𝐥𝐞𝐭𝐞𝐥𝐲 𝐮𝐧𝐝𝐞𝐫𝐬𝐭𝐚𝐧𝐝 𝐧𝐝 𝐬𝐡𝐚𝐫𝐞 𝐢𝐭 (𝐉𝐚𝐳𝐚𝐤 𝐀𝐥𝐥𝐚𝐡)

‪@Ummah_unity673‬

17 - 1