ہم انسان بہت جذباتی ہوتے ہیں ہمیں ہر چیز جلدی چاہیے ہوتی ہے ہم کن صرف پڑھتے ہیں فیکون پر یقین نہیں رکھتے جب کہ اللہ اور انسان کے درمیان سب سے گہرا رشتہ یقین کا ہی ہوتا ہے
اگر اللہ پر یقین رکھتے ہو تو پھر اپنی قسمت سے کیوں ڈرتے ہو
یقین رکھو وہ تمہیں لڑکھڑتا ہوا تو دیکھ رہا ہے پر کبھی گرنے نہیں دے گا ۔۔۔۔۔۔ انشاء اللہ💯🥺