السلام علیکم و رحمت اللہ و بركاته
حالات نے کچھ ایسا پلٹا کھایا کہ لوگ دین سے اتنا دور ہوگئے کہ اگر ان سامنے سے قرآن یا حدیث آجائے تو فورا آگے بڑھ جاتے ہیں سننا پسند نہیں کرتے۔اس چینل کو بنانے کا مقصد اسلامی تعلیمات شیئر کرنا ہے ۔ اس میں بخاری شریف کی احادیث کی جاتی ہیں اور اسلامی مسائل کے ساتھ اردو میں ترجمہ کیا جاتا ہے ۔ آپ ضرور چاہے گے یہ پیغام لوگوں تک بھی پہنچایا تو آپ کے کرنے کا کام ہے کہ آپ حدیث سنیں یاد کریں اور آگے شیئر کریں اور چینل سبسکرائب ضرور کریں تاکہ یہ پیغام اور لوگوں تک بھی پہنچ جائے یقینا آپ بھی ثواب کے حق دار ٹھہریں گے ان شاءاللہ جزاک اللہ خیرا۔۔۔