Pastor Shafi has a burning desire in his heart that those who are immersed in the darkness of sin can understand the power of the message of the cross, who believe in his message from the heart, they will be saved from their sins and receive the righteousness of Christ. receive and God is using His servant abundantly and God's servant is always ready to spread the good news of grace and to fulfill the vision that God has given to His servant.
پادری شفیع کے دل میں یہ جلتی ہوئی خواہش ہے کے وہ لوگ جو گناہ کے اندھیروں میں ڈوبے ہوئے ہیں صلیب کے پیغام کی قدرت کو سمجھ سکے جو اس کے پیغام پر دل سے ایمان لے آتے ہیں وہ گناہوں سے نجات پاتے اور مسیح کی راستبازی کو حاصل کرتے ہیں اور خداوند اپنے خادم کو کثرت سے استعمال کر رہا ہے اور خدا کا خادم فضل کی خوشخبری کو پھیلانے کیلئے اور اس رویا کی تکمیل کیلئے جو خدا نے اپنے خادم کو بخشی ہے ہر وقت تیار ہے #christiansermons #encouragement t