اس چینل پر آپ کو زندگی میں درپیش ہر طرح کے روحانی و طبی مسائل کا حل و علاج بتایا جاتا ہے ۔۔۔۔
تمام وظائف اور نسخہ جات نیک نیتی کی بنیاد پر اپلوڈ کیے جاتے ہیں ۔
بہتر یہی ہے کہ کوئی بھی ہوم ریمیڈی آپ اپنے قریبی معالج کے مشورے سے ریمڈی شروع کریں اور وظائف کے لیے کسی برگزیدہ ہستی سے اجازت لے لیں ۔ اور کسی بری نیت سے کوئی وظیفہ نہ کریں،
کسی بھی قسم کے نقصان کی ذمےداری چینل پر عائد نہیں ہوگی۔