in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
*🌷 کیا عورتوں پر جہاد واجب ہے 🌷*
*🔷 امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں*
*کَتَبَ اللّهُ الْجِهادَ عَلَى الرِّجالِ وَالنِّساءِ، فَجِهادُ الرَّجُلِ بَذْلُ مالِهِ وَنَفْسِهِ حَتّى یُقْتَلَ فى سَبیلِ اللّه، وَجِهادُ الْمَرْئَةِ أنْ تَصْبِرَ عَلى ماتَرى مِنْ أذى زَوْجِها وَغِیْرَتِهِ۔*
*📃 اللہ نے مردوں اور عورتوں دونوں پر جہاد واجب کیا ہے، مرد کا جہاد اللہ کے لئے جان و مال کو قربان کرنا ہے، یہاں تک کہ وہ اللہ کی راہ میں شہید ہو جائے اور عورت کا جہاد اپنے شوہر سے ہونے والی زیادتی اور اس کی غیرت کے پیش نظر صبر کرنا ہے۔*
*✍️ مختصر وضاحت:*
*🌻 اسلام میں جہاد کا بہت زیادہ ثواب ہے، اللہ مجاہد کے لئے سات لاکھ نیکیاں لکھتا ہے، سات لاکھ گناہ معاف کر دیتا ہے اور اس کے سات لاکھ درجہ بلند کرتا ہے اور وہ جب تک زندہ رہتا ہے مستقل اللہ کی حفاظت میں رہتا ہے، اس کی موت شہادت کی موت ہوتی ہے اس کی دعا رد نہیں ہوتی ہے۔*
*🌹 اکثر عورتیں یہ سوچتی ہیں کہ اللہ نے ان پر کسی طرح کا کوئی جہاد واجب نہیں کیا ہے اور وہ جہاد کے عظیم ثواب سے محروم ہیں، ایسا نہیں ہے اللہ نے عورتوں کے لئے بھی جہاد قراد دیا ہے۔*
*🌺 عورتوں کا جہاد یہ ہے کہ وہ اپنے شوہر کی اطاعت اور اس کی پیروری کریں اور بچوں کی پرورش اور نیک تربیت کرنا اور شوہر کی بد اخلاقی اور زیادتیوں پر صبر کرنا بھی عورتوں کا جہاد ہے۔*
*☝️ لہذا ایسی مجاہد عورتوں کا ثواب جو گھر کی چار دیواریوں میں رہ کر، شوہر کی خدمت، بچوں کی پرورش کرتی ہیں ان مجاہد مردوں کے برابر ہے جو اپنی جان و مال سے راہ خدا میں جہاد کرتے ہیں۔*
*📚 وسائل الشّیعة، ج 15، ص 23، ح 19934*
0 - 0
Today’s Message:
The most valuable creation of almighty Allah is “Human Being”-therefore respect every single person in front of you and deal with judiciously, maintain dignity, integrity, simplicity and transparency.
0 - 0
Welcome to Faithful Horizons, your gateway to understanding and embracing the beauty of Islam. Our channel is dedicated to providing insightful and inspiring content that explores the rich teachings of the Quran, the wisdom of the Hadith, and the profound spiritual journey of being a Muslim. Join us as we delve into topics ranging from Islamic history and culture to practical guidance for daily living. Whether you're seeking to deepen your faith, learn about Islamic principles, or simply find inspiration, Faithful Horizons is here to guide you on your spiritual journey. Subscribe and embark on a path of knowledge, faith, and enlightenment with us.