in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
بے شک حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم اللّٰہ تعالیٰ کے آخری نبی اور رسول ہیں ان کے بعد سلسلہ نبوت ختم ہو گیا ہے ۔
3 - 0
سلام ِ نیاز ۔۔۔۔ در بارگاہ ام المؤمنین سیدہ خدیجہ الکبریٰ سلام اللہ علیہا
سلام اس ماں پہ جو ماؤں کی حرمت کا حوالہ ہے
سلام اس ماں پہ جس نے فاطمہ ، زینب کو پالا ہے
سلام اس پر کہ جو میرے نبی کے دل میں رہتی تھی
سلام اس پر جسے حسنین کی ماں ”امی“ کہتی تھی
سلام اس پر ، جسے کونین کے مالک نے چاہا ہے
سلام اس پر جسے حسنین کے خالق نے چاہا ہے
سلام اس پر کہ جس نے والقلم کی میزبانی کی
سلام اس پر کہ جس نے سائباں پر سائبانی کی
سلام اس پر کہ جس کی روح چندن، جسم صندل ہے
سلام اس پر جو مؤمن عورتوں میں سب سے افضل ہے
سلام اس پر، زبور، انجیل نے جس کو سلامی دی
سلام اس پر کہ جبرائیل نے جس کو سلامی دی
سلام اس پر ، درود اس پر جو تسکینِ پیمبر ہے
سلام اس پر ، درود اس پر کہ جو تطہیر پیکر ہے
سلام اس ماں پہ جو پہلا حرم خاتم نبی کا ہے
سلام اس ماں پہ جو پہلا کرم خاتم نبی کا ہے
امیدوارِ مغفرت
نادر صدیقی
3 - 0
جو عمل حضور ﷺ کی اطاعت پر نہ کیا جاۓ جس عمل پر حضور ﷺ کی مہر نہیں لگی ہوٸی ہوگی جو عمل حضور ﷺ کی سنت کے مطابق نہ ہوا وہ چاہے کتنا ہی خوبصورت کیوں نہ ہو کتنا ہی اچھا کیوں نہ ہو وہ عمل قابل قبول نہیں وہ برباد ضائع ہے....!!
سبسکرائب کریں
2 - 1
Assalam o Alikum ❤️ dear Muslim brother and sister ❤️ our world Islamic YouTube channel me ap ka welcome krty h .....please subscribe like and share .....jazak Allah