in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
معروف پاکستانی ٹک ٹاکرز ذوالقرنین چوہدری، ریحان ملک اور طیب بٹ کو پولیس نے گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔
پولیس نے ذوالقرنین چوہدری اور دیگر 2 ٹک ٹک ٹاکرز کو الگ الگ مقدمات میں گرفتار کیا ہے۔ پولیس کے مطابق، ذوالقرنین کو اس۔لحے کی نمائش کرنے پر 3 افراد سمیت گرفتار کیا گیا ہے۔ تینوں افراد کے خلاف ضلع گوجرانوالہ کے تھانہ سبزی منڈی ایف آئی آر درج کرلی گئی۔
ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ پولیس کو جی ٹی روڈ کنگنی والا کے قریب ایک مارکی میں کچھ افراد کی جانب سے اس۔لحے کی نمائش کرنے کی اطلاع ملی، جس پر پولیس نے بروقت کارروائی کی۔
ایف آئی آر کے مطابق، ملزمان کے پاس برآمد کیے گئے اس۔لحے سے متعلق کوئی اجازت نامہ اور لائسنس نہیں تھا۔
#TikTokArrests #ZulqarnainChaudhary #RehanMalik #TayyabButt #WeaponDisplay #PoliceAction #GujranwalaNews #SocialMediaInfluencers #LegalIssues #SouthToday
11 - 1
20 جنوری کے بعد جو منظرنامہ میں دیکھ رہا ہوں اس میں عمران خان لیٹ کر مذاکرات کریں گے - فیصل واوڈا
#SouthToday #FaisalVawda #ImranKhan #Negotiations #PoliticalScenario #PakistanPolitics #PTI #PostJanuary20 #Leadership #CurrentAffairs #PoliticalAnalysis
2 - 0
ہوا تبدیل ہو چکی ہے - خاور گھمن
#HawaBadalChukiHai #KhawarGhumman #PakistaniPolitics #CurrentAffairs #PoliticalChange #TrendingNews #PakistanUpdates #SouthToday #PoliticalInsights
5 - 0
پاکستان اور فورسز کو بدنام کرنے میں اڈیالہ کے قیدی کا کردار ہے، کامران ٹیسوری
#Pakistan #Forces #KamranTessori #AdialaPrison #PTI #PoliticalStatements #NationalSecurity #PakistaniPolitics #AdialaJail #trendingnews #SouthToday
5 - 0
جب ایک کرکٹر وزیراعظم بن سکتا ہے تو اداکارہ کیوں نہیں بن سکتی، مہوش حیات
#MehwishHayat #WomenInPolitics #CelebrityPolitics #PakistanPolitics #CricketerToPM #WomenEmpowerment #TrendingNews #PakistaniCelebrities #SouthToday
3 - 2
خبر یہ ہے کہ پارلیمان میں موجود پی ٹی آئی کے قائدین اب ترلوں پر آ گئے ہیں - منیب فاروق
#PTILeaders #MuneebFarooq #PakistanPolitics #PTIUpdates #ParliamentNews
#PoliticalAnalysis #PakistaniMedia #PoliticsToday #BreakingNews #CurrentAffairs
#PoliticalDiscussions #PakistanUpdates
1 - 1
خدیجہ شاہ کاکہناہےکہ جیل میں 80خواتین کےلئے 4واش رومز ،مکمل ویڈیو
www.facebook.com/southtodayofficial/videos/9449280…
#KhadijaShah #PTISupporter #KotLakhpatJail #WomenRights #SouthTodayInterview #PunjabGovernment #UnconstitutionalRule #PeacefulProtest #MaryamNawaz #NawazSharif #ElectionRigging #PTIUpdates #PoliticalStatements #HumanRights #PakistanPolitics
5 - 0
پی ٹی اے نے رپورٹ دی ہے گزشتہ سال سے انٹرنیٹ میں 28 فیصد بہتری آئی ہے، شزہ فاطمہ خواجہ
#PTAReport #InternetImprovement #ShazaFatimaKhawaja #InternetProgress #PTAUpdate #DigitalPakistan #TechAdvancements #PakistanInternet #ITDevelopment #ConnectivityImprovement #TechnologyNews #PakistanUpdates
0 - 0
لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو ویڈیو لنک کے ذریعے اے ٹی سی میں پیش کرنے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیدیا۔
جسٹس طارق سلیم شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے عمران خان کو اے ٹی سی میں ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے سے متعلق درخواست کا تفصیلی تحریری فیصلہ جاری کیا۔
عدالت نے جسمانی ریمانڈ میں ویڈیو لنک پر اے ٹی سی میں پیش کرنے کا وزارت داخلہ کا نوٹیفکیشن غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا کہ قانون کے مطابق اس معاملے کو کابینہ کے سامنے پیش کیا جاتا، د۔ہ۔ش۔ت۔گ۔۔ردی قوانین کے تحت انفرادی طور پر اس کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا جا سکتا۔
ہائیکورٹ کے فیصلے میں لکھا ہے کہ وزارت داخلہ پنجاب نے کابینہ کی منظوری کے بغیر ویڈیو لنک پر پیش کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔ آئین ملزمان کے بنیادی حقوق کی بات کرتا ہے، جسمانی ریمانڈ میں ملزمان کو ویڈیو لنک پر پیش کرنے سے بنیادی حقوق متاثر ہو سکتے ہیں۔بانی پی ٹی آئی کی درخواست کو منظور کیا جاتا ہے۔
#ImranKhan #LahoreHighCourt #VideoLinkDecision #ATCNotification #LegalRights #PTIUpdates #ATC #MinistryOfInterior #JudicialDecision #HumanRights #PakistanPolitics #CourtVerdict #LegalNews #PTINews #JusticeTariqSaleemSheikh
2 - 0
South today is Pakistan’s Premium Social Media Network. We create world-class content that touches many lives across the internet every single day. We create content that INFORMS, EDUCATES, and ENTERTAINS.