102 Urs e Razvi 2020
#Online
October
12 ,13 ,14
Online
Bareilly Shareif
۱۰۲/ سالانہ عرسِ سراپا قدس سیدی سرکار اعلی حضرت امامِ اہلِ سنت الشاہ امام احمد رضا خان محدث بریلوی ان شاء اللہ ۲۳،۲۴،۲۵/ صفر المظفر ھ۱۴۴۲ المطابق ۱۲،۱۳،۱۴/ اکتوبر سنہ ۲۰۲۰، بریلی شریف میں منایا جائے گا
عرس کا پروگرام جانشینِ حضور تاج الشریعہ، حضور قائدِ ملت مفتی عسجد رضا خان کے تمام آفیشل سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر براہ راست نشر کیا جائے گا