اس چینل پر میری کوشش ہوتی ہے کہ اردو ادب سے متعلق مواد مہیا کیا جائے،
جیسے کہ اردو مضامین
اردو لٹیچر
اور نظم و حمد و نعت
اور غزلیں وغیرہ
اور وہ حقیقی واقعات جن میں زندگی کے اسباق پنہاں ہوتے ہیں،
اور اسلام کا خوبصورت ماضی
پیش کرنے کی کوشش کریں گے کہ جس سے ہمیں مستقبل کو سنوارنے میں آسانی ہو،
اور کچھ تفریحی مواد