in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
آمدِ مصطفی ہوئی روشن زمانہ ہوگیا
جس کے حضور ہوگئے اس کا زمانہ ہوگیا
حضور پرنور ﷺ کی آمد تمام مسلمانوں کو مبارک ہو۔
5 - 0
السلام علیکم!
نوری چینل کی جانب سے جمعہ مبارک
اللہ پاک نئے اسلامی سال کو سب کے لیے مبارک کرے۔ سب کے لیے آسانیاں پیدا کرے۔ کرونا کی وباء سے اللہ پاک نجات عطا کرے۔ آمین۔
7 - 1
حاجیوں آؤ شہنشاہ کا روضہ دیکھو
کعبہ تو دیکھ چکے کعبے کا کعبہ دیکھو
https://www.youtube.com/watch?v=cnoue...
4 - 1