in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
وینس لیک کے علاج کے بعد ازدواجی تعلقات قائم کیے جا سکتے ہیں یا نہیں، یہ ایک ایسا سوال ہے جس کے بارے میں لوگوں میں درست معلومات کا فقدان ہے، جس کی وجہ سے وہ مشکلات کا شکار ہو جاتے ہیں۔ ہماری رائے میں، مریضوں کو کم از کم تین سے چار ہفتے ازدواجی تعلقات سے پرہیز کرنا چاہیے۔ بدقسمتی سے جن افراد نے اس مشورے کو نظر انداز کیا وہ بعد میں شدید تکلیف اور پیچیدگیوں کا شکار ہوئے۔ لہٰذا احتیاط کریں اور اپنی صحت کو ترجیح دیں، مزید معلومات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔
Many people are unaware of the correct precautions following treatment for a venous leak, especially when it comes to resuming intimate relations. This lack of knowledge often leads to complications. We advise patients to avoid sexual activity for at least 3 to 4 weeks after treatment. Those who did not follow this guidance frequently experienced pain and further medical issues. Take care of your health and don’t ignore medical advice. For more guidance, feel free to reach out.
For Consultation Contact Us Here:
📞 Hotline: 03311110397
☎️ wa.me/+923302963300 | wa.me/+923312597322
📍: OMI Hospital, 89/1 Depot Lines, MA Jinnah Rd, Karachi. (maps.app.goo.gl/g98JKgzfjRkiy5K66)
📍 : Farooq Hospital-DHA Avenue Mall, Main Ghazi Rd, DHA, Lahore, Punjab 54000, Pakistan (maps.app.goo.gl/FFu76EyV5cCVxBV37)
3 - 0
ویریکوسیل اور وینس لیک کے علاج کے بعد مریض دوبارہ سفر کر سکتے ہیں۔ ویریکوسیل کا علاج نہایت آسان ہے اور مریض اگلے ہی دن اپنے کام پر واپس جا سکتے ہیں۔ البتہ وینس لیک کا علاج اتنا آسان نہیں ہوتا۔ اس میں محنت درکار ہوتی ہے کیونکہ ہماری خواہش ہوتی ہے کہ آپ کو بہتر اور صحت مند زندگی ملے تاکہ آپ اس بیماری سے نجات حاصل کر سکیں۔
After treatment for varicocele and venous leak, patients can travel again. Varicocele treatment is quite simple, and most patients can return to work the very next day. However, venous leak treatment is more complex and requires effort because our goal is to help you achieve a healthier and more fulfilling life, free from this condition.
For consultation contact us here:
📞 Hotline: 03311110397
☎️ wa.me/+923302963300 | wa.me/+923312597322
📍: OMI Hospital, 89/1 Depot Lines, MA Jinnah Rd, Karachi. (maps.app.goo.gl/g98JKgzfjRkiy5K66)
📍 : Farooq Hospital-DHA Avenue Mall, Main Ghazi Rd, DHA, Lahore, Punjab 54000, Pakistan (maps.app.goo.gl/FFu76EyV5cCVxBV37)
7 - 0
بواسیر کا علاج کروائیں، وہ بھی بغیر سرجری کے، اپنے درد کو چھپائیں نہیں، اگر علامات ظاہر ہوں تو انہیں ہرگز نظر انداز نہ کریں۔ ہم رازداری کے ساتھ بہترین مشورے اور علاج فراہم کرتے ہیں تاکہ آپ کو کسی قسم کی پریشانی نہ ہو۔ یاد رکھیں، آپ کی صحت سب سے قیمتی ہے۔ بواسیر کو معمولی بیماری نہ سمجھیں، بروقت تشخیص اور علاج آپ کی زندگی آسان بنا سکتا ہے۔
Get hemorrhoid treatment without surgery. Don’t hide your pain if you notice any symptoms, don’t ignore them. We provide discreet and professional consultation and care to ensure your comfort throughout the process. Your health is your greatest asset, and it deserves proper attention. Hemorrhoids are not a minor issue; with early diagnosis and timely treatment, you can significantly improve your quality of life.
For consultation contact us here:
📞 Hotline: 03311110397
☎️ wa.me/+923302963300 | wa.me/+923312597322
📍: OMI Hospital, 89/1 Depot Lines, MA Jinnah Rd, Karachi. (maps.app.goo.gl/g98JKgzfjRkiy5K66)
📍 : Farooq Hospital-DHA Avenue Mall, Main Ghazi Rd, DHA, Lahore, Punjab 54000, Pakistan (maps.app.goo.gl/FFu76EyV5cCVxBV37)
6 - 0
فائبرائڈز کیا ہوتے ہیں، کہاں ہوتے ہیں اور یہ کس طرح کے ہو سکتے ہیں، ان تمام چیزوں کا ڈاکٹر معائنہ کرتا ہے تاکہ صحیح علاج ممکن ہو سکے۔ فائبرائڈز اکثر سائز میں چھوٹے ہوتے ہیں اور انہیں ہر چھ ماہ بعد ماہر ڈاکٹر کے ذریعے چیک کروانا چاہیے تاکہ یہ معلوم ہو سکے کہ ان کی ساخت کیسی ہے اور وہ بڑھ تو نہیں رہے۔ اگر فائبرائڈز کا سائز بڑھ نہیں رہا بلکہ آہستہ آہستہ کم ہو رہا ہے تو اسے "مردہ فائبرائڈ" کہا جاتا ہے، جو ختم ہونے کے عمل میں ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ یہ بھی اہم ہے کہ فائبرائڈز جسم کے کس حصے میں ہیں، اس کا تعین ڈاکٹر معائنے کے ذریعے کرتا ہے تاکہ بہتر علاج ممکن ہو سکے۔
What are fibroids, where do they form, and what types can they be. These are all assessed by a doctor to determine the appropriate treatment. Fibroids are often small in size and should be monitored every six months by a medical specialist to evaluate their structure and check for any growth. If a fibroid is not increasing in size and is gradually shrinking, it is referred to as a "dead fibroid" meaning it is on the path to resolving on its own. Another key factor is the location of the fibroid, which is determined through medical examination for proper treatment planning
For consultation contact us here:
📞 Hotline: 03311110397
☎️ wa.me/+923302963300 | wa.me/+923312597322
📍: OMI Hospital, 89/1 Depot Lines, MA Jinnah Rd, Karachi. (maps.app.goo.gl/g98JKgzfjRkiy5K66)
📍 : Farooq Hospital-DHA Avenue Mall, Main Ghazi Rd, DHA, Lahore, Punjab 54000, Pakistan (maps.app.goo.gl/FFu76EyV5cCVxBV37)
3 - 0
خواتین کو چاہیے کہ وہ فائبرائڈز اور ایڈینومائیوسس کے علاج میں احتیاط ضرور کریں کیونکہ اس کے بغیر بیماری مکمل طور پر ٹھیک نہیں ہوتی۔ اگر آپ جلدی علاج شروع کریں گی تو جلد صحتیاب ہو سکتی ہیں اور معمول کے کام کرنے کے قابل بھی ہو جائیں گی۔ تاہم بھاری وزن اٹھانے، تیزی سے چلنے یا سیڑھیاں چڑھنے سے پرہیز کریں۔ کھانے پینے میں بھی تھوڑی احتیاط ضروری ہے تاکہ بیماری دوبارہ نہ ہو۔
Women should be cautious during the treatment of fibroids and adenomyosis, as recovery isn’t possible without proper care. The sooner you begin treatment, the sooner you can recover and resume normal activity. Avoid heavy lifting, fast walking, or climbing stairs. Dietary precautions are also important to prevent recurrence.
For consultation contact us here:
📞 Hotline: 03311110397
☎️ wa.me/+923302963300 | wa.me/+923312597322
📍: OMI Hospital, 89/1 Depot Lines, MA Jinnah Rd, Karachi. (maps.app.goo.gl/g98JKgzfjRkiy5K66)
📍 : Farooq Hospital-DHA Avenue Mall, Main Ghazi Rd, DHA, Lahore, Punjab 54000, Pakistan (maps.app.goo.gl/FFu76EyV5cCVxBV37)
#Fibroids #Adenomyosis #ImtiazAhmad
13 - 1
ایک دن ہمیں ایک جوڑے کی کال موصول ہوئی، جو ڈاکٹر امتیاز احمد کے علاج کے بعد 15 سال بعد نرینہ اولاد کی خوشخبری سنا رہا تھا۔ اس خوشی میں وہ جوڑا ڈاکٹر صاحب کو تحائف پیش کرنا چاہتا تھا۔ یہ ایک ایسا لمحہ تھا جو نہ صرف جذباتی تھا بلکہ ہماری محنت اور ماہر علاج کی کامیابی کا ثبوت بھی تھا۔
ہمارے پاس روزانہ ایسے کئی جوڑے آتے ہیں جنہیں ویریکوسیل جیسے مسائل درپیش ہوتے ہیں، اور مؤثر علاج کے بعد وہ صحت یاب ہو جاتے ہیں اور والدین بننے کی خوشی حاصل کرتے ہیں۔
اگر آپ یا آپ کا کوئی عزیز ویریکوسیل کے مسئلے سے دوچار ہے، تو مزید تاخیر نہ کریں۔ آج ہی ہم سے رابطہ کریں تاکہ بروقت تشخیص اور علاج کو یقینی بنایا جا سکے
For consultation contact us here:
📞 Hotline 03311110397
☎️ wa.me/+923302963300 | wa.me/+923312597322
📍: OMI Hospital, 89/1 Depot Lines, MA Jinnah Rd, Karachi. (maps.app.goo.gl/g98JKgzfjRkiy5K66 )
📍 : Farooq Hospital-DHA Avenue Mall, Main Ghazi Rd, DHA, Lahore, Punjab 54000, Pakistan ( maps.app.goo.gl/FFu76EyV5cCVxBV37 )
17 - 0
بی بی سی ورلڈ نیوز میں ڈاکٹر امتیاز احمد کا تفصیلی ذکر
Dr Imtiaz Ahmad got mentioned on BBC World NEWS
کبھی سو تو کبھی دو سو ڈالر آئے‘: پاکستان میں صحت سے متعلق یوٹیوب چینل 2024 میں اتنا مقبول کیوں رہا؟
مصنف, ترہب اصغر
عہدہ, بی بی سی اردو، لاہور
27 دسمبر 2024
حال ہی میں پاکستان میں ایک معروف یوٹیوبر رجب بٹ کی شادی کی ویڈیوز جب سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو لوگ ان میں نظر آنے والے شاہانہ انداز کو دیکھ کر حیران رہ گئے اور یہ پوچھتے ہوئے نظر آئے کہ آخر ایک یوٹیوبر کی ماہانہ آمدنی کتنی ہوتی ہے؟
ڈیجیٹل میڈیا پر گہری نظر رکھنے والے ماہرین کے مطابق ایک اچھا یوٹیوبر ماہانہ چالیس لاکھ روپے تک کما لیتا ہے۔ تاہم اس کمائی کا انحصار آپ کے یوٹیوب چینل پر چلنے والے اشتہارات اور ویووز کے ذریعے یوٹیوب کی طرف سے ملنے والے پیسوں پر ہوتا ہے۔
دوسری جانب یوٹیوب نے ایک ایسی فہرست جاری کی ہے جس میں ایسے دس پاکستانی یوٹیوبرز کے نام ہیں جن کی ویڈیوز میں اس برس ناظرین نے سب سے زیادہ دلچسپی لی ہے۔
یوٹیوب کی طرف سے سامنے آنے والی اس فہرست میں زیادہ تر وہ چینلز ہیں جن پر خاندان کے تمام افراد کے لیے مواد بنایا اور دکھایا جا رہا ہے۔
اس فہرست میں ایک، دو یوٹیوب چینل ایسے بھی ہیں جن پر صحت یا انٹرٹینمنٹ سے متعلق مواد بھی نشر کیا جاتا ہے۔
اس فہرست میں شامل ایک ایسا ہی چینل ڈاکٹر امتیاز احمد کا بھی ہے جو صحت کے حوالے سے معلومات فراہم کرتے ہیں۔
’مجھے معلوم نہیں تھا کہ میرا نام بہترین یوٹیوب چینل کی فہرست میں آیا ہے‘
بی بی سی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں پیشے کے اعتبار سے ریڈیالوجی اور اینڈوسکولر سرجن ڈاکٹر امتیاز احمد نے بتایا کہ انھوں نے سنہ 2017 میں یوٹیوب چینل اپنے بیٹے کی مدد سے شروع کیا تھا۔
بی بی سی اردو اب واٹس ایپ پر
بی بی سی اردو کی خبروں اور فیچرز کو اپنے فون پر حاصل کریں اور سب سے پہلے جانیں پاکستان اور دنیا بھر سے ان کہانیوں کے بارے میں جو آپ کے لیے معنی رکھتی ہیں
ڈاکٹر امتیاز کے مطابق وہ گذشتہ 20 برس سے شعبہ صحت سے منسلک ہیں اور اس وقت ان کے یوٹیوب چینل پر 13 لاکھ سے زیادہ سبسکرائبرز موجود ہیں۔
ان کا کہنا تھا ’اکثر ہمیں میڈیکل کانفرنسز اور بچوں کو پڑھانے کے غرض سے تحریروں کو ویڈیو کی شکل دینی پڑتی تھی۔ ایک دن میں نے اپنے بیٹے علی جو اس وقت ساتویں جماعت میں تھا، اس سے پوچھا کہ یہ وائس اوور کیسے ہوتا ہے؟ اس دن پہلی بار اس نے مجھے وہ کرنا سکھایا۔ اس کے بعد اس نے ویڈیو کے پیچھے میوزک ڈال کر وہ ویڈیو (یوٹیوب پر) اپ لوڈ کر دی۔'
ان کا کہنا تھا کہ یوٹیوب پر ان کے سفر کا آغاز اس ہی روز ہوا جس کا مقصد خواتین کو ان کی صحت سے متعلق آگاہی دینا تھا۔
'میں نے سب سے پہلے خواتین کو یہ بتانا شروع کیا کہ انھیں اپنی بچہ دانی نکلوانے کے بجائے اس کا علاج کروانا چاہیے کیونکہ یہ ان کے جسم کا اہم حصہ ہے۔'
وہ مزید کہتے ہیں کہ ان کے پاس اکثر 18، 20 برس کی لڑکیاں آتی تھیں اور بتاتی تھیں کہ ڈاکٹر نے انھیں بچہ دانی نکلوانے کا مشورہ دیا ہے۔
'پھر ایسی بچیاں بھی آتی ہیں جو بے اولاد ہیں اور ہمارے معاشرے میں بے اولادی کا قصوروار عورت کو ہی سمجھا جاتا ہے۔ لیکن جب ہم یہ کہتے ہیں کہ آپ کے شوہر کے ٹیسٹ کرنے ہیں تو معلوم ہوتا ہے کہ مسئلہ ان کے شوہر میں ہے۔ اس طرح کے مواد پر میں کام کرتا ہوں جن کے بارے میں ڈاکٹر آپ کو کم بتاتے ہیں یا ان کے بارے میں بات کرنا برا سمجھا جاتا ہے۔'
ڈاکٹر امتیاز کہتے ہیں کہ انھیں یہ دیکھ کر خوشی ہوتی ہے کہ ان کا یوٹیوب چینل خواتین میں آگاہی پھیلانے کا باعث بن رہا ہے اور ان کے پاس سیاچن، مستونگ، اندرونِ سندھ، پنجاب اور دور دراز علاقوں سے بھی خواتین علاج کے لیے آ رہی ہیں۔
**Title: The Rise of Health Awareness: How YouTube Became a Beacon of Knowledge in Pakistan**
**Author: Tarhab Asghar**
**Ahda, BBC Urdu, Lahore**
**December 27, 2024**
In a whirlwind of social media buzz, the wedding videos of Rajab Butt, a prominent Pakistani YouTuber, captured the attention of many, showcasing an extravagant celebration that left viewers in awe. This spectacle sparked curiosity about the financial rewards of being a YouTuber, prompting questions like, "How much does a YouTuber actually earn in a month?"
Experts monitoring the digital landscape reveal that successful YouTubers can rake in up to four million rupees monthly, a figure largely influenced by advertising revenue and viewer engagement on their channels.
Recently, YouTube unveiled a list highlighting the ten Pakistani YouTubers whose content has captivated audiences this year. This compilation predominantly features channels that cater to family-friendly content, with a few exceptions that delve into health and entertainment. Among these standout channels is that of Dr. Imtiaz Ahmed, a dedicated health advocate.
“I had no idea my channel made it onto the list of top YouTube channels,” Dr. Imtiaz shared in an interview with the BBC. A radiologist and endoscopic surgeon by trade, he embarked on his YouTube journey in 2017, inspired by his son.
With two decades of experience in the health sector, Dr. Imtiaz has amassed over 1.3 million subscribers on his channel. He recalls, “We often needed to transform medical texts into engaging videos for conferences and educational purposes. One day, I asked my son Ali, then in seventh grade, how to do voice-overs. That was the day he introduced me to the world of video editing. He added music to our first video, and we uploaded it to YouTube.”
His mission was clear: to empower women with essential health knowledge. “I began by educating women on the importance of treating their uterus rather than resorting to removal, as it is a vital part of their anatomy.”
Dr. Imtiaz notes that many young women, often between the ages of 18 and 20, approach him after being advised by doctors to have their uterus removed. “In our society, the stigma of childlessness often falls on women. However, when we encourage couples to seek testing for both partners, we frequently discover that the issue lies with the husband.”
He is passionate about addressing topics that are often overlooked or deemed taboo in medical discussions. “I take pride in the fact that my YouTube channel is raising awareness among women, reaching those from Siachen, Mastung, and even the most remote areas of Punjab and Sindh, who come to me seeking treatment.”
Through his innovative approach to health education, Dr. Imtiaz Ahmed is not just sharing knowledge; he is transforming lives and challenging societal norms, one video at a time.
ps://www.facebook.com/share/v/19mkSZ4Yyp/?mibextid=wwXIfr: https://www.youtube.com/watch?v=TyGYo...
20 - 0
بانجھ پن، عام طور پر، مرد یا عورت میں ایک تولیدی بیماری ہے، جسے 12 ماہ یا اس سے زیادہ عرصے تک مسلسل کوشش کرنے کے بعد حمل حاصل کرنے میں ناکامی کہا جاتا ہے۔ یہ یا تو بنیادی ہو سکتا ہے، یعنی جوڑے کبھی حاملہ نہیں ہو سکے، یا ثانوی، جہاں انہوں نے پہلے کم از کم ایک حمل حاصل کیا ہو لیکن اب وہ ایسا کرنے سے قاصر ہیں۔
مزید معلومات کے لیے ہمارا بلاگ پڑھیں
drimtiazahmad.com/varicocele-and-male-infertility/
Free Consultation and Ultrasound:
WhatsApp your ultrasound and reports for a free consultation!
Contact: 03302963300 | 03312597322
#DrImtiaz #awareness #Medical #female #DrImtiazAhmed #Male #Coild #emboliz #embolization
33 - 11
ویریکوز رگوں اور مکڑی رگوں کا بغیر آپریشن جدید ترین اور بغیر
جلائے آسان علاج
fb.watch/poANV8SMPl/
لاھور اور گردونواح کیلئے ضروری اعلان
ویریکوز رگوں اور مکڑی رگوں کا بغیر آپریشن جدید ترین اور بغیر
جلائے آسان علاج
Varicose Veins & Spider Veins
Latest Non-Thermal Treatment without Surgery
فوری آپئنٹمنٹ :03312597322;03302963300
#spiderveins #varicoseveintreatment ##varicosetreatment 03312597322;03302973300:Appointment
ڈاکٹرامتیاز احمد علاج کرنے جلد پاکستان آنے والے ہیں
آپ ھمارے کلینک میں مشورے کیلئے تشریف لا سکتے ہیں
حمید لطیف ھسپتال
نیو ٹاور چھٹی منزل
Hameed Latif Hospital
یہ ھسپتال قذافی سٹیڈیم کے سامنے ہے
14- Abu Baker Block New Garden Town, Lahore
حمید لطیف ہسپتال لاھور
14 ابوبکر بلاک نیو گارڈن ٹاؤن لاھور
نیو ٹاور چھٹی منزل
پیر منگل بدھ جمعرات اور جمعہ
دن 10 بجے سے شام 8:00
ہفتہ: دوپہر 12 بجے سے شام 8بجے
اتوار: ناغہ
آپئنٹمنٹ کے بغیر بھی مریضوں کو دیکھایا جاسکتا ہے
Varicose Veins & SpiderVeins #varicoseveintreatment#varicoseveins
youtube.com/shorts/ojvXuIJeEJ...
18 - 11
مردوں میں بانجھ پن اور نامردگی کی ایک اہم ترین اور قابل علاج وجہ Venous Leak وینیس لیک اور اسکاجدید ترین علاج
Dr Imtiaz Ahmad is the most qualified and best Venous Leak doctor in Pakistan.
Unlocking Male Infertility: The Secret to Non Surgical Treatments
https://youtu.be/4gAlGMceh2w
وینیس لیک Venous Leak کے مریضوں کے لیے خوشخبری
Venous Leak وینس لیک کےعلاج میں تاخیر کرنا آپکی صحت اور مستقبل کے لیے بہتر نہیں۔
اکثر مریض جو اس مرض میں مبتلا ہے وہ ڈپریشن یا انزائٹی کا شکار ہیں .اوران کی ازدواجی زندگی بری طرح متاثر ہے اس مرض کی وجہ سے مرد حضرات اپنی اھم ازدواجی ذمہ داریاں پوری کرنے سے قاصر ہیں اور یوں اکثر شادیاں ناکامی کا شکار ہو جاتی ہیں ۔
یہ مرض الحمدللہ قابل علاج ہے اور ڈاکٹر امتیاز احمد تقریبا 25 سال سے امریکہ میں مستقل مقیم ہیں اور بطوروینس لیک/ وریکو سیل سپیشلسٹ اپنی خدمات سر انجام دے رہے ہیں اور ڈاکٹر امیتاز احمد ہزاروں لوگوں کا کامیاب علاج کر چکے ہیں ۔ ڈاکٹر امتیاز پاکستان صرف اپنے ہم وطنوں کے علاج کے غرض سے آتے ہیں اور پاکستان میں دو صف اول ہسپتالوں میں اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔
لاہور میں حمید لطیف ہسپتال جو کہ قذافی سٹیڈیم کے سامنے واقع ہے اور کراچی میں او ایم آئی ہسپتال
آپ وریکو سیل کے علاج میں ہرگز تاخیر نہ کیجے اور جلد اپنے علاج کے لیے رابطہ کریں
رابطے کے لیے وٹس ایپ کریں یاکال کریں : 03302963300 -
:Click the link to discover more about what is Venous Leak drimtiazahmad.com/
This video is about Venous Leak and also tries to cover the following subjects:
-venous leak cure
-venous leak surgery cost in Pakistan
-venous leak cure 2021
Best Venous Leak Doctor in Pakistan
Prof Dr. Imtiaz Ahmad
---------------------------
Our YouTube channel has various other similar video clips about venous leak cure, venous leak treatment in Pakistan, and venous leak cure 2021
Please check them out: youtube.com/drimtiazahmad
---------------------------
Now that you have actually watched our YouTube video about what is the venous leak?
Please like the video to help other individuals searching for venous leak cure or venous leak treatment costs in Pakistan 🙂
تمام مریضوں سے گزارش ہے کہ ڈاکٹر سے ملنے سی پہلے کشیئر /فرنٹ ڈیسک سے اوپی ڈی OPDکی پرچی ضرور حاصل کریں
پہلے سے ریجسٹرڈ اور جن مریضوں کا علاج گزشتہ دس دنوں میں ہوا ہے اپنی پرانی پرچی دکھا کر ڈاکٹرسے مل سکتے ہیں
Are you suffering from ED-venous leak? Do you know what can cause it? In this video, we're unveiling Dr. Imtiaz Ahmad's secret formula to overcome ED-venous leak.
If you're experiencing problems with your blood circulation, then this video is for you. Dr. Imtiaz Ahmad reveals his secret formula to overcoming ED-venous leak in this video. This formula is based on scientific research and has helped many people overcome thisissue. Watch and learn how you can use this formula to solve your ED-venous leak problems!
Erectile dysfunction (ED) is a big issue in various populations worldwide. Erectile dysfunction is defined as a situation or inability to achieve and/or maintain penile erection that is sufficient for satisfactory sexual performance. It’s been observed that around 52% of the male population is affected with ED amongst which over 30% of young males are suffering from this condition. Scientific investigations have observed that the prevalence of ED is strongly associated with increasing age, making it a major health problem since with the increase of the aging population, the worldwide prevalence of ED has been predicted to reach 322 million by 2025.
Infertility treatment ED-Venous Leak Ka Nia Elaj Erectile Dysfunction-ED-Venous Leak New treatment Dr Imtiaz Ahmad
نامردگی- وینس لیک کاجدید ترین علاج
Erectile Dysfunction ED-Venous Leak: Latest treatment Dr Imtiaz Ahmad
Venous Leak leads to complete organ failures in man. People having venous leaks can lead their lives towards complete disaster. Venous leak can cause erectile dysfunction, male organ failure, But there is nothing to worry about. Dr Imtiaz Ahmed, a leading Pakistani American doctor has complete treatment for the subjected problem. The process is non-surgical and will not take more than a day. Slowly and steady the patient recovers to lead a healthy and happy life.
Subscribe to our Youtube Channel: youtube.com/drimtiazahmad
15 - 0
🚨Varicocele Embolization وریکوسیل ایمبولائزیشن🚨
🚨یوٹرائن فائبرائڈ ایمبولائزیشن Uterine Fibroid Embolization 🚨
🚨 مردوں میں بانجھ پن کی ایک اہم وجہ Venous Leak وینیس کا جدید ترین علاج 🚨
🚨Spider & Varicose Vein Treatments ویریکوز اور مکڑی رگوں کا بغیرآپریشن جدید ترین علاج
🚨 موٹاپا اور جگر کی چربی کم کرنے کا بہترین علاج-برائٹرک ایمبلائزیشن 🚨HAE Hemorrhoid Artery Embolization بواسیر کا بغیر آپریشن جدید ترین علاج
🚨GAE Genicular Artery Embolization جوڑوں کے درد کا بغیر آپریشن جدید ترین علاج
🚨 BAE -Bariatric Artery Embolization-Best Obesity & fatty liver Treatment موٹاپے کا بغیر آپریشن جدید ترین علاج
فاروق ھسپتال DHA لاھور
آؤ ایم آئ ھسپتال کراجی
موبائل/واٹس ایپ:
03302963300
☎️ Hotline:0331 1110397
Dr. Imtiaz Ahmad
Endovascular Surgical Specialist & Interventional Radiologist
MD(USA),MBBS, DABR(USA), DABR-VIR(USA),DABR-IR/DR(USA)
Director
USA clinics Group
Whatsapp:923302963300
☎️ Hotline:0331 1110397