Channel Avatar

PSL PAKISTAN 2021 @UCLgpDLuaUfUfCe95a15p3Lw@youtube.com

5.4K subscribers - no pronouns :c

PAKISTAN SUPER LEAGUE UPDATES HD LIVE STREAMING DAILY


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

PSL PAKISTAN 2021
Posted 3 years ago

بیتے دسمبر کی اک سرد شام۔۔۔
اپنے لبوں پر دو انگلیاں رکھے
ہونٹوں سے بھاپ کا دھواں اُڑاتے
جیسے کسی خیالی سگریٹ کے کش لگاتے
مجھے دیکھ، وہ ہنس کر بولی تھی۔۔۔

8 - 0

PSL PAKISTAN 2021
Posted 3 years ago

بیتے دسمبر کی اک سرد شام۔۔۔
اپنے لبوں پر دو انگلیاں رکھے
ہونٹوں سے بھاپ کا دھواں اُڑاتے
جیسے کسی خیالی سگریٹ کے کش لگاتے
مجھے دیکھ، وہ ہنس کر بولی تھی۔۔۔
سنو! تمھیں پتہ تو ہے نا۔۔۔
مجھے دائرے بناتے دھوئیں کے مرغولے
کتنے اچھے لگتے ہیں مگر۔۔۔
تم سگریٹ نہیں پیتے ہو
پھر بھلا کیا خاک جیتے ہو؟
کا ش تمھیں یہ بھوگ لگے
کسی جوگن کا روگ لگے۔۔۔
پھر تمھاری دعا پوری ہوئی،
ایک اور بربادی ضروری ہوئی
اب میں دھوئیں میں ڈوبا رہتا ہوں
خود ہی خود سے روٹھا رہتا ہوں
اپنی رگوں میں جمع
نکوٹین چُن کر۔۔۔
دل کی راکھ ملاتا ہوں۔۔۔
پھر یادوں کی سنہری پنی میں لپیٹ،
اپنے جگر سے سُلگاتا ہوں
تمھارے ہجر کے دھوئیں سے
غم کے دائرے بناتا ہوں اور
فضا میں اُڑاتا ہوں
خود بھی سُلگتا رہتا ہوں
زمانے کو بھی جلاتا ہوں
پل پل خود کو راکھ بنا کر
تمھارا غم بھلاتا ہوں

6 - 0