in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
حضرت علیؓ نے فرمایا ۔
زندگی میں خود کو کبھی کسی کا عادی مت بنانا کیونکہ انسان بہت خود غرض ہے ۔ جب آپ کو پسند کرتا ہے تو آپ کی برائی بھول جاتا ہے جب آپ سے نفرت کرتا ہے
تو آپکی اچھائی بھول جاتا ہے-
2 - 0
اسلام وعلیکم !
امید کرتی ہوں آ پ سب خیریت سے ہونگے ۔میں آ پ سب سے کہنا چاہتی ہوں کہ کس کو subscribe کر کے unsubscribe کرنا بہت غلط بات ہے ۔unsub کر نا ہو تا ہے تو مہربانی subscribe نہ کیا کریں ۔اور جن لوگوں نے ابھی نیا chnl بنایا ہے مجھے اس post py comnt کرے میں اس کو subscribe کروں گی ..
3 - 0
Alhamdulilah