اسلام علیکم! پیارے دوستو، بہن بھائیو اور میرے پیارے طلبہ و طالبات،،
اس چینل میں ہم آپ لوگوں کو اردو انگلش لکھنا سکھائینگے،
جو کہ خوشخطی پر مبنی ہوگی۔
آپ دوستو کو خوبصورت خوشخطی لکھنا سکھائینگے،
اور ہم اپنے چینل پر باقائدہ کورسس بھی آپ لوگوں کو کرکے دکھائینگے اور انشاء اللہ سکھائینگے بھی،
اور اگر آپ لوگوں کو کوئی بھی جملہ یا اپنا یا اپنے پیاروں کا نام خوبصورت لکھوانا ہو تو آپ ہمیں کمنٹس کریں ہم آپ دوستو کی فومائشین پوری کرنے کے لئیے ہمہ وقت انشااللہ حاضر رہینگے،
بس آپ لوگوں سے گزارش ہے ہمارا حوصلہ بڑھانے کیلئیے اور ہمیں ساتھ دینے کے لئیے ہمارے چینل کو سسبکرائیب کرکے گنٹھی کا نشان ضرور دبائیں، تاکہ آپ لوگون کو ہماری ویڈیوز ہر وقت اور بروقت ملیں،
شکریہ