in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
خدا را ھوش کریں اللہ کو منائیں....
سارے نقصان کا ازالہ نظام مصطفیٰ ہے.....
ذرا اپنے آپ سے پوچھیں تو سہی کیا جب رسول اللہ ﷺ کی شان میں گستاخیاں ھوئیں تب بھی دل اتنا دکھی تھا؟؟
یا
یہ کیفیت بس اپنے لیڈر کے لئے ہے.......
3 - 0
دیدار کی آگ جب دل میں بھڑکنے لگتی ہے
آپ ﷺ کو دیکھنے کو میری آنکھ ترسنے لگتی ہے
بادلوں کے برسنے کا مجھے انتظار نہیں رہتا
یا رسول اللہﷺ جی
آپ ﷺ کی یادوں میں یہ آنکھیں خود ہی برسنے لگتی ہیں
39 - 2
DarulFuqara
Allama Peer Rashid Ayub Muhammadi Saifi
#Dar_ul_Fuqara
#Allama_Peer_Rashid_Ayub_Bajwa_Muhammadi_Saifi
____________________________________
DarulFuqara
Channel link: ⤵
youtube.com/@darulfuqara8963
____________________________________
Like, Share and Subscribe