Channel Avatar

Lk Autos Modification Center IJP Road @UCILlmyQhk0gEZGHM2vfbX3g@youtube.com

3.6K subscribers - no pronouns :c

(03359796306). ( k6a modifications specialist) Toyota Hon


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Lk Autos Modification Center IJP Road
Posted 5 months ago

کRO6کاانجن جن وجوہات کی بناءپر vxr میں لگ نہیں سکتا وہ درج ذیل ہیں سب سے پہلے RO6 کیں مو بلائزر سسٹم سے منسلک ہیں سوزوکی واحد کمپنی ہیں جسکا کی مو بلائزر توڑنا کافی مشکل کام ہے دوسرا اس کے ساتھ atf گیئر نہیں آیا بلکہ cvtf گیئر آیا ہے cvtf گیئر کو آن کرنے کیلیے abs انسٹال کرنا پڑیگا فرض کرلے کہ abs انسٹال ہے تو پھر گیئر کو آپریٹ کرنے کے لیے wagon r کا پُورا ڈیش بورڈ یونٹ انسٹال کرنا پڑیگا اور اس بات کو یقینی بنانا پڑے گا انجن جس گاڑی سے اترا ہے وائرنگ can bus کمپیوٹر اور چابی سوئچ بھی اسی گاڑی کا ہونا چاہیئے تب جا کہ wagon r کا انجن چلے گا اور اس سب کام پر ایک اچھی مناسب vxr گاڑی کی آدھی قیمت جتنا خرچا آتا ہےیعنی کم سے کم بھی ساڑھے تین سے چار لاکھ لیے دے کہ اگر ہم کم خرچے میں ro 6 کا انجن انسٹال کرنا بھی چاہیں تو ہمارے پاس مینوئل گیئر کا آپشن ہی بچتھا ہیں اُس پر بی نا رمل 660 cc سے دوگنا خرچ آتا ہے فلحال ro 6 پے ورکنگ ہو رہی ہے کہ کس طرح ہم کم خرچ میں ڈیش بورڈ یونٹ انسٹال کیئے بغیر صِرف abs آن کر کے اس کا kei مبلائزر سسٹم تھوڑ سکے انشا اللہ جیسے ہی کوئی کامیابی ملتی ہیں تو آگاہ کریں گے https://youtu.be/TCkCstLsUqM?si=Ra-rS...

18 - 1

Lk Autos Modification Center IJP Road
Posted 5 months ago

کK10aسیریز کا انجن بہت اچھا انجن تھا کسی وقت میں ایوریج اور پک آپ کے لحاظ سے خصوصاً پھاڑی علاقہ جات کیلیے لیکِن وقت کے ساتھ ساتھ ماڈل پُرانا ہوتا گیا اور انجنز کی تعداد کم ھوتے ھوتے یہاں تک آن پہنچی کہ اب یہ گولڈن یا وائٹ کنڈیشن میں نہیں ملتا ھے بلکہ کافی رف حالت میں آتا ہے جس کی وجہ سے کبھی کبھار چار چھ مہینے چلنے کہ بعد رنگ پسٹن کا کام کروانا پڑھتا ہے اور اگر سپیئر پارٹس کی ضرورت پڑھ جائیں تو کافی مشکل سے ملتا ہیں اس انجن کا متبادل انجن اگر ھم دیکھے تو فی الوقت k6a 2013 کا انجن ھی ھیں جو کہ مختلف گاڑیوں میں انسٹال ھو سکتا ھے تحریر لکھنے کا مقصد محض معلومات فراہم کرنا ہے اختلاف رائے رکھ سکتے ہیں شکریہ ،،۔ مزید معلومات کیلئے 03359796306

13 - 2

Lk Autos Modification Center IJP Road
Posted 11 months ago

Alto vxr conversation and 660cc injen available in lk autos modification center

19 - 3

Lk Autos Modification Center IJP Road
Posted 1 year ago

Lk autos modification center specialist all 660cc cars

8 - 0

Lk Autos Modification Center IJP Road
Posted 1 year ago

ایک ضروری اعلان جن احباب کو اپنی گاڑی سے متعلق کسی بھی قسم کا سپئر پارٹس درکار ہے تو وہ ھر ھفتہ کچہ سٹاپ راولپنڈی سے لے سکتا ہے کیونکہ ہر ھفتہ کینٹینر کھلتے ہیں جن میں گاڑیوں سے متعلق سامان ھوتا ھے

2 - 1

Lk Autos Modification Center IJP Road
Posted 1 year ago

جن حضرات نے اپنی گاڑیوں میں 660 سی سی کا انجن انسٹال کرنے کا ارادہ ان کیلئے چند تجاویز۔ سب سے پہلے آپ جو انجن انسٹال کروارھے ہے اس کا جا پانی ھونا ضروری ھے انجن اندرسیں گولڈن یا وائٹ ھو اگر انجن آ ٹو ٹرانسیمشن میں ھیں تو فور سپیںڈ ھونا لازمی ھیں بھتر ھوگا کہ آپ 13 14 ماڈل کا بلینک ٹیںپٹ کور والا انجن لگا کر ساتھ میں کینبکس لازمی آن کرے تب جا کر آ پ کو زبردست کارکردگی ملےگی اگرآپ کینبکس نھیں لگواتے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ اپنے انجن کو 2008 2009 کی ٹیکنا لوجی میں سٹارٹ کر رہے ہیں اس سے اچھا ھے کہ۔ پھرآپ 2008 2009 ماڈل کا ہی انجن انسٹال کریں کیونکہ اگر آپ 2014 ماڈل میں کینبکس نھیں لگواتے ہیں تواس کیلئے ٹائمنگ گھمانی پڑتی ہے جس کی وجہ سے پک اپ اور فیول ایوریج کے مسائل پیدا ہوتے ہیں RPM ایک جگہ پر نھیں رھتا کینبکس کا سیریل نمبر ھے 64L02 اور ساتھ میں جو واریرنگ کمپیوٹر ھیں اس کا نمبر ھیں OS مزید معلومات کیلئے فون نمبر 03359796306 پر کال کریں

13 - 5

Lk Autos Modification Center IJP Road
Posted 1 year ago

اپنی وی ایکس آر 1000سی سی میں 2014ماڈل کا انجن انسٹال کروانے کیلئے رابطہ کریں آ ٹو ٹرانسیمشن اور نئے ماڈل کے ڈیجیٹل سپیڈ و میٹر کے ساتھ جو آپ کو فیول ایوریج بھی بتائیں گا ربطہ نمبر 03359796306 youtube.com/@Lkautosmodification6557?si=5rGloFxA-0…

3 - 5