محفل خواجگان ایک سلسلہ عالیہ قادریہ چشتیہ شکوریہ صمدانیہ غوثیہ بانوا کی محافل کا چینل ہے جس میں نسبت امام حسین علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی خوشی میں جشن کے پروگرام نشر کیے جاتے ہیں اس کے ساتھ ساتھ دس محرم الحرام کو امام عالی مقام کی شہادت کے موقع پر پروگرام نشر کیے جاتے ہیں 😍