in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
دِل کےبارے میں ,مَیں تفصیل بتاؤں تمہیں کیا
مُختصر یہ کہ مُحبت کو سزا جانتا ہے
مسئلہ یہ ہے کہ مَیں خُوش ہوں اکیلا ہو کر
اس قدر خُوش کہ فقط میرا خدا جانتا ہے🥀
1 - 0
وہ دستیاب مجھ کو بڑی دیر تک رہا
میں انتخاب اُس کا بڑی دیر تک رہا
پہلے پہل تو عشق کے آداب یہ بھی تھے
میں " آپ " وہ " جناب " بڑی دیر تک رہا
اک عمر تک میں اس کو بڑا قیمتی لگا۔
میں اہم تھا،یہ وہم تھا بڑی دیر تک رہا
4 - 2
Hi Wellcome To My Chanel Langah Studio
I am Create Saraike Punjabi And Urdu Poetry Status In My Owen Voice
Contact For Mahfil Mushaira And Concert
03057073397