میرا نام ڈاکٹر محمد احسن ملک ہے اور میں ایمرجنسی میں کام کر رہا ہوں. اس چینل کا مقصد انپڑھ اور کم تعلیم یافتہ لوگوں کی رہنمائی کرنا ہے تاکہ وہ بیماریوں کے متعلق آسان الفاظ میں جان سکیں.
The purpose of this channel is to educate the layman or people having less medical sense so that they can understand different diseases in lay man language.