in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
مستقبل میں ہم نے ایک گائیڈ متعارف کرانی ہے۔۔ جو ان شاء اللہ ایٹا پولیس کانسٹیبل کی تیاری کے لیے ایک بہترین گائیڈ ہوگی۔انشاء اللہ متوقع یہ ہے کہ جولائی اگست تک بھرتی اجائے گی تو اپنی تیاری بہترین بنانے کے لیے زمانی سیریز سے ضرور اسٹڈی کریں۔۔
37 - 7
کے پی کے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں خالی اسامیوں کی تفصیل ا چکی ہے تمام دوست اپنی تیاری کو تیز تر کر دیں ان شاء اللہ اشتہار ایک دو دن میں شائع کردیا جائے گا۔مزید یہ ہے کہ اپ کی تیاری کے حوالے سے کون سے مضمون پر ویڈیوز اپلوڈ کی جائیں یہ بھی ضرور رائے دیں۔
58 - 5
ازاد جموں و کشمیر پولیس کانسٹیبل کے فزیکل اسٹارٹ ہو چکے ہیں جن دوستوں کو بھی جو تاریخ دی گئی ہے وہ اسی تاریخ کو دیے گئے سنٹر پر پہنچ جائیں۔NTS اپ کے رول نمبر سلپ اپلوڈ نہ کرے تو اپنا شناختی کارڈ ڈگریز اور اس قسم کا ایس ایم ایس رول نمبر سلپ کے طور پر بھی استعمال کر سکتے ہیں۔اسی کا پرنٹ نکال کر ساتھ لے جائیں تو یہ زیادہ بہتر ہوگا مزید فزیکل کی بہترین نالج کے لئے یہ ویڈیو ضرور واچ کریں۔
https://youtu.be/YGS7p1UCRDk
23 - 8
All subjects (English, Social Study, Islamiyat, GK etc) will be provided in MCQs format for ETEA & competative Exam/ Tests.