in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
مظاپر نقوی ٹرکاں والی سرکار کے مستعفی ہونے کے نوٹیفیکیشن کو معطل کرکے برطرف کرنا کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے
0 - 0
سیاستدانوں کو جب علم ہے کہ مالکوں کی خدمت کرنے کے بدلے میں انھیں حکومت مل جانی ہے تو پھر کیا ضرورت ہے پچیس کروڑ کی بھلائ کا سوچنے کا؟
0 - 0
https://youtu.be/zcqTD-u_6cA
بات مناظرہ سے شروع ہو کر شراکت اقتدار تک پہچ گئ ہے اب دیکھنا یہ ہے کہ دونوں پارٹیوں کے پاس عوام کی فلاح وبہبود کا منصوبہ ہےکیا یا نہیں۔ اگر حقائق کو مدنظر رکھا جاے تو سچ یہ ہے ہمارے سیاستدانوں کے پاس سواے کھوکھلے نعروں کے اور کچھ نہیں۔ مزید تفصیلات کےلیے مکمل ویڈیو دیکھیں
0 - 0
ن لیگی دوست اس وقت صرف اور صرف اسی بات کے پیچھے پڑے ہوے ہیں کہ یہ کیوں بولا اس کو گرفتار کرلو ارے بھائ یہ نوے کی دہائ نہیں اور دوسرا آپ کتنو ں کو گرفتار کریں گے اس لیے پروپیگنڈے کا جواب پروپیگنڈے سے ہی دیں۔
0 - 0
ن لیگ حکومت لینے سے صرف اس لیے پیچھے ہٹی ہے کہ انھیں گارنٹی چاہیے کہ دھرنے اور احتجاج نہ ہوں، سوشل میڈیا پر سخت پابندی ہو وگرنہ چاچو شیروانی ٹیلر سے اٹھا کر لے آیا ہے
0 - 0
Welcome to Khaliq Online! Our channel explores the realms of science, education, and history, providing in-depth discussions on politics from an informed perspective. We also cover global events and economic crises, offering a comprehensive analysis of current affairs. Join us for insightful content and engaging conversations that aim to educate and inform.