عصر حاضر میں جدید ذرائع ابلاغ؛ پرنٹ میڈیا، الیکٹرانک میڈیا اور سوشل میڈیا کا ہمارے معاشرہ میں بہت اہم کردار ہے، جو چیزیں ٹی وی اور موبائل کی اسکرینوں پر مسلسل گردش کرتی رہتی ہیں اس کا عوام کے ذہنوں پر گہرا اثر ہوتا ہے
اسی طرح الیکٹرانک میڈیا جس کا دائرہ سب سے زیادہ وسیع ہوتا ہے لیکن اس میں ناظرین کا اختیار بالکل نہیں ہوتا ہے بلکہ یہ ٹی وی چینلز کے مالکان پر منحصر ہوتا ہے کہ وہ کیا دکھاتے ہیں، نیز اسے چلانے کے لئے مالی قوت انتہائی ناگزیر ہے۔ایسے حالات میں آپ کے لئے بہترین پلیٹ فارم ندائے مدارس لائیو چینل ہے جوہندوستان کا ایک ایسا چینل ہے جس کا مقصد جدید ذرائع ابلاغ کےذريعه اسلام کى تبليغ ونشرواشاعت کرنا نيزفرقه باطله وضاله کا قرآن وحديث کى روشنى میں جواب دينا نيز ندائے مدارس چينل کے ذرىعه مدارس اسلاميه کى خدمات کو عالمى پيمانے پر متعارف کرانا اور عوام الناس کے سامنے اس کی سچائى کو اجاگرکرناندائے مدارس کے تمام ناظرین وذمه داران مدارس اپنے يهاں کے پروگرام جلسه ودينى اصلاحى بيانات کو براه راست نشر کرنے کے لئے همارى خدمات حاصل کرسکتے ہیں